ETV Bharat / sports

WI vs ENG T20 Series: جیسن ہولڈر کی ہیٹرک، ویسٹ انڈیز کا سیریز پر قبضہ - جیسن ہولڈر کے 4 گیندوں میں 4 وکٹ

جیسن ہولڈر کے 4 گیندوں میں 4 وکٹ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ West Indies Beat England By 17 Run

جیسن ہولڈر کی ہیٹرک، ویسٹ انڈیز کا سیریز پر قبضہ

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 8:56 AM IST

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی۔20 سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 17 رن سے شکست دے دی۔ West Indies Beat England in 5th T20

آخری ٹی 20 میچ میں جیت کے بعد ویسٹ انڈیز نے سیریز 2۔3 سے اپنے نام کر لی۔ West Indies won the series against England

ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 179 رنز بنائے، ویسٹ انڈیز کی جانب سے سب سے زیادہ کپتان پولارڈ نے 25 گیندوں میں 41 رنز کی اننگ کھیلی۔

وہیں رامن پاویل نے 17 گیندوں میں 35، برینڈن کنگ نے 31 گیندوں میں 34 اور کے میئرس نے 19 گیندوں میں 31 رنز کی اننگ کھیلی۔ انگلینڈ کے لیے عادل راشد اور لونگ اسٹون نے دو دو وکٹ حاصل کیا۔

انگلینڈ 180 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 19.5 اوورز میں 162 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر نے 5 وکٹ لیے جس میں 4 گیندوں پر 4 وکٹ بھی شامل ہے۔ Jason Holder hat trick against England

یہ بھی پڑھیں: Under-19 World Cup 2022: بنگلہ دیش کو شکست دے کر بھارت سیمی فائنل میں

اب ویسٹ انڈیز اپنے اگلے سیریز کے لیے بھارت کا دورہ کرے گی جہاں اسے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے ہے۔ 6 فروری کو دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کھیلا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.