ETV Bharat / sports

Vettori and Tahir On No Ball: ویٹوری اور طاہر نے ڈی آر ایس کے ذریعے نو بال اور وائیڈ چیک کرنےکا مطالبہ کیا - کولکاتا نائٹ رائیڈرز

کرک انفو کے ماہرین ڈینیل ویٹوری اور عمران طاہر نے ڈی آر ایس کے ذریعے نو بال اور وائیڈ چیک کرنے کا مطالبہ کیا۔ ماہرین کی نظر میں خواہ ان گیندوں پر کوئی وکٹ نہ گرے، اس کے باوجود ہائٹ نو بال اور وائیڈ کا فیصلہ تھرڈ امپائر کو کرنا چاہیے۔Vettori and Tahir On No Ball and wide check

ویٹوری اور طاہر نے ڈی آر ایس کے ذریعے نو بال اور وائیڈ چیک کرنےکا مطالبہ کیا

author img

By

Published : May 3, 2022, 4:47 PM IST

کرک انفو کے ماہرین ڈینیل ویٹوری اور عمران طاہر نے مطالبہ کیا ہے کہ اونچی ہائٹ والی نو بال (کمر کے اوپر فل ٹاس) اور وائیڈ کا فیصلہ بھی ڈی آر ایس کے ذریعے کیا جانا چاہئے۔ ماہرین کی نظر میں خواہ ان گیندوں پر کوئی وکٹ نہ گرے، اس کے باوجود ہائٹ نو بال اور وائیڈ کا فیصلہ تھرڈ امپائر کو کرنا چاہیے۔

ویٹوری نے یہ بات گزشتہ ہفتے میوٹ می نامی شو میں بھی کہی تھی، جسے انہوں نےکرک انفو ٹائم آؤٹ پر پیر کی شب کوایک مرتبہ پھر کر دیا کیا۔ درحقیقت امپائر نتن پنڈت نے کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی اننگز کے 19ویں اوور میں پرشانت کرشنا کی تین گیندوں کو وائیڈ قرار دیا جب پرسد کرشنا کی گیند ریلیز کرنے سے پہلے ہی بلے باز نے کریزپر گھومنا شروع کر دیا تھا۔

ایک بار تو کپتان سنجو سیمسن نے اپنا احتجاج درج کرانے کے لئے وائیڈ قرار دی گئی گیند پر کیچ آؤٹ ٖکی اپیل کرتے ہوئے ڈی ایس آر کے لئے چلے گئے۔ سنجو سیمسن کے فیصلے پر کہا، مجھے نہیں لگتا کہ ان کے اس گیند پر کیچ آؤٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں لگا، لیکن کھیل کے اہم لمحات میں کھلاڑیوں کو وائیڈ قراردی ہوئی گیندوں پرری ویو لینے کی چھوٹ ملنے چاہئے۔'

یہ بھی پڑھیں: دھونی زمین سے جڑے انسان ہیں: عمران طاہر

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.