ETV Bharat / sports

Rumors of Usman Shinwari Death پاکستانی کرکٹر کے انتقال کی افواہ، کرکٹر نے کہا میں بالک ٹھیک ہوں

author img

By

Published : Sep 26, 2022, 11:40 AM IST

پاکستانی کرکٹر عثمان شنواری کو اُس وقت حیرت ہوئی جب ان کے انتقال کی خبر سُن کر ان کے رشتے داروں نے اہلخانہ کو فون کرنا شروع کیا۔ جس کے بعد کرکٹر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 'اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔ Rumors of Usman Shinwari Death

شنواری کی ان کے انتقال کی افواہواں پر وضاحت، کہا میں بالکل ٹھیک ہوں

اسلام آباد: ٹیسٹ کرکٹر عثمان شنواری نے اپنے انتقال کی خبروں کو افواہ قرار دیتے ہوئے وضاحت پیش کی اور بیان جاری کیا کہ 'میں مکمل طور پر صحتیاب ہوں، اتنی بڑی خبر شائع کرنے سے پہلے تصدیق کر لیا کریں۔'

  • Me belkul thek ho Allah ka shukar hai mery pory family ko log calls kr rahy hai with due respect itni bari News chalany se pehly tasdeeq kar liya kary shukria🙏

    — Usman khan shinwari (@Usmanshinwari6) September 25, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

عثمان شنواری کو اس وقت حیرت ہوئی جب ان کی موت سے متعلق پوچھنے کے لیے لوگوں نے ان کی فیملی کو فون کرنا شروع کیا۔ جس کے بعد کرکٹر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 'اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں، لوگ میری پوری فیملی کو فون کرکے خیریت پوچھ رہے ہیں۔ Usman Shinwari Reacts After Club Cricketer Death

واضح رہے کہ عثمان شنواری کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال ہو جانے کی خبر سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی۔ لیکن حقیقت میں پاکستان کارپوریٹ لیگ کے میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے عثمان شنواری نام کے مقامی کرکٹر کا انتقال ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا پر ترویندر کے انتقال کی افواہ سے سنسنی

واضح رہے عثمان خان شنواری نے 2013 میں بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے پاکستان کی طرف سے آخری ٹی 20 میچ اکتوبر 2019 میں سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.