ETV Bharat / sports

IPL 2022 Auction: آئی پی ایل 2022 میں سب سے مہنگے فروخت ہونے والے ٹاپ 10 کھلاڑی - آئی پی ایل 2022 کی نیلامی

آئی پی ایل 2022 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی IPL 2022 Auction میں سب سے زیادہ قیمت پانے والے ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں بھارت کے چھ کھلاڑی شامل ہیں جب کہ دیگر چار کھلاڑیوں میں لیام لیونگسٹون، نکولس پورن، وانِندو ہسرنگا اور لوکی فرگوسن شامل ہیں۔

Top 10 Expensive Player in IPL 2022 Auction
آئی پی ایل 2022 میں سب سے زیادہ مہنگے فروخت ہونے والے ٹاپ 10 کھلاڑی
author img

By

Published : Feb 13, 2022, 4:46 PM IST

آئی پی ایل 2022 کی نیلامی IPL 2022 Auction میں ہندوستانی کھلاڑیوں پر پیسوں کی خوب بارش ہوئی۔ ممبئی انڈینز نے وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن کو 15.25 کروڑ میں، دفاعی چیمپئن چنئی سپر کنگز نے تیزگیندباز دیپک چاہر کو 14 کروڑ اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے بلے باز شریس ائیر کو 12.25 کروڑ میں خرید کر اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔

وہیں ایشان کشن، یوراج سنگھ کے بعد آئی پی ایل کی تاریخ کے دوسرے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

آئی پی ایل 2022 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی میں سب سے زیادہ قیمت پانے والے ٹاپ 10 کھلاڑی درج ذیل ہیں:

ایشان کشن15.25 کروڑممبئی انڈینز
دیپک چاہر14 کروڑچنئی سپر کنگس
شریئس ائیر12.25کروڑکولکتہ نائٹ رائیڈرز
لیام لیونگسٹون11.50کروڑپنچاب کنگ
ہرشل پٹیل10.75 کروڑرائل چیلنجرز بنگلور
شاردُل ٹھاکر10.75 کروڑدہلی کیپٹلس
نکولس پورن10.75کروڑسن رائزرس حیدرآباد
وانِندو ہسرنگا10.75 کروڑرائل چیلنجرز بنگلور
پرسِدھ کرشنا10 کروڑراجستھان رائلز
لوکی فرگوسن10 کروڑگجرات ٹائٹنز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.