ETV Bharat / sports

T20World Cup ورلڈ کپ سے ٹیم انڈیا باہر، انگلینڈ نے دس وکٹوں سے ہرا دیا - ورلڈ کپ فائنل میں انگلیڈ کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا دوسرا سیمی فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلا گیا، جسے انگلینڈ نے بآسانی جیت لیا۔ اب ورلڈ کا فائنل میچ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اتوار کے روز کھیلا جائے گا۔ India vs England, T20 World Cup, 2nd Semi-final, England beat India

t20-world-cup-2022-england-beat-india
ورلڈ کپ سے ٹیم انڈیا باہر، انگلینڈ نے دس وکٹوں سے شکست دیا
author img

By

Published : Nov 10, 2022, 4:33 PM IST

Updated : Nov 10, 2022, 5:33 PM IST

ایڈیلیڈ : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا دوسرا سیمی فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلا گیا۔ جسے انگلینڈ نے بآسانی جیت لیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے کا ہدف دیا تھا۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے انگلینڈ نے بغیر کسی نقصان نے ہدف کو حاصل کرلیا۔ اب ورلڈ کا فائنل میچ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ T20 World Cup 2nd Semi-final, England beat India

پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت کی شروعات اچھی نہیں رہی۔ سلامی بلے باز کے ایل راہل پانچ بال پر پانچ رنز بناکر آوٹ ہوگئے۔ جب کہ روہت شرما 28 گیندوں میں 27 رنز بناکر پویلین لوٹے۔ وہیں وراٹ کوہلی 50 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ جب کہ ہارک نے پانڈی 63 رنز بنائے۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے انگلینڈ نے شاندار آغاز کیا ہے، دونوں ہی سلامی بلے بازوں کے سامنے بھارتی گیندباز وکٹ کے لیے ترس گئے۔

اس قبل گذشتہ روز کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پاکستان تقریباً 13 برس بعد ٹوئنٹی ورلڈ کے فائنل تک پہنچا ہے۔ اس قبل سنہ 2007 میں پاکستانی ٹیم پہلی بار فائنل میں پہنچی تھی، تب پاکستان کا مقابلہ بھارت کے ساتھ ہوا تھا۔

Last Updated : Nov 10, 2022, 5:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.