ETV Bharat / sports

T20 WC زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی - Scotland set Zimbabwe a target of 137 runs

پہلے بلے بازی کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو جیت کے لیے 137 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔ Scotland set 137 against Zimbabwe

T20 WCL: scotland set 137 against zimbabwe
اسکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو 137 رنز کا ہدف دیا
author img

By

Published : Oct 21, 2022, 4:07 PM IST

Updated : Oct 21, 2022, 4:47 PM IST

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے کوالیفائر راؤنڈ میں آخری مقابلہ اسکاٹ لینڈ اور زمبابوے کے درمیان کھیلا گیا۔ اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو 137 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کا تعاقب کرتےہوئے زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔

اسکاٹ لینڈ کی جانب سے جارج منسی سب سے زیادہ رنز بنائے، انہوں نے 51 گیندوں پر 54 رنز کی اننگز کھیلی۔ وہیں زمبابوے کی جانب سے رچرڈ نگاروا اور ٹینڈائی چترا نے باالترتیب 2-2 وکٹیں حاصل کیں۔ Scotland set 137 against Zimbabwe

مزید پڑھیں:

Last Updated : Oct 21, 2022, 4:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.