ایڈیلیڈ اوول: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 سپر 12 کے آخری کے میچز دلچسپ ہوتے جارہے ہیں جہاں آئے روز رجحان میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ آج کے دن کے پہلے مقابلے میں نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ یہ میچ ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جا رہا ہے۔ Ireland win toss, opt to field first
نیوزی لینڈ کے لیے سیمی فائنل میں پہنچنے کا یہ سنہرا اور آخری موقع ہے۔ اگر نیوزی لینڈ کی ٹیم آج کے میچ میں آئرلینڈ کے خلاف جیت درج کر لیتی ہے تو وہ باآسانی سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی۔
مزید پڑھیں: