ETV Bharat / sports

شاہد آفریدی اور اسٹین بھی لنکا پریمیئر لیگ میں نظر آئیں گے - ایل پی ایل

لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں گالے گلیڈیئٹرز ٹیم کی کپتانی پاکستان کے عظیم آل راونڈر شاہد آفریدی کو سونپی گئی ہے جبکہ جنوبی افریقہ کے تیز گیندباز ڈیل اسٹین کینڈی ٹسکرز کے لیے کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔

Lanka Premier League
Lanka Premier League
author img

By

Published : Nov 23, 2020, 9:52 PM IST

کینڈی ٹسکرز نے اسٹین کے ٹیم میں شامل ہونے کی اطلاع دی۔ کینڈی ٹسکرز نے ٹویٹ کیا کہ 'ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہے کہ ہمارے وقت کے سب سے عظیم گیند بازوں میں سے ایک ڈیل اسٹین ٹیم سے جڑیں گے۔'

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

واضح رہے کہ 'گزشتہ ہفتے کینڈی ٹسکرز کو ویسٹ انڈیز کے جارح بلے باز کرس گیل کے ٹورنامنٹ سے نام واپس لینے سے زبردست دھچکا لگا تھا۔

جنوبی افریقہ کے تیز گیندباز ڈیل اسٹین نے بھی ٹویٹ کرکے اس خبر کی تصدیق کی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ 'جلد ہی سری لنکا میں ملتے ہیں۔ میں اس ہفتہ اپنی ٹیم کینڈی ٹسکرز کے ساتھ وابستہ ہوجاؤں گا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

دوسری جانب شاہد آفریدی کے گالے گلیڈیئٹرز کی کپتانی کی اطلاع فرنچائیزی نے اپنے آفیشیل ٹویٹر ہینڈل سے دی ہے۔

فخر زمان نیوزی لینڈ دورے سے باہر

ٹیم نے ٹویٹ کیا کہ 'گالے گلیڈیئٹرز نے سُپر اسٹار شاہد آفریدی کو ٹیم کا کپتان اور بھانوکا راج پکشے کو نائب کپتان بنایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.