ETV Bharat / sports

Suraj Randiv سری لنکا کے سابق کھلاڑی سورج رندیو بس ڈرائیور بن گئے - سورج رندیو سال دو ہزار نو

طویل عرصے تک سری لنکن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے کرکٹر آج کل کیا کررہے ہیں؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

سری لنکا کے سابق کھلاڑی سورج رندیو بس ڈرائیور بن گئے

author img

By

Published : Jun 23, 2023, 8:30 PM IST

کولمبو:سری لنکا گزشتہ چند برسوں سے مالی بحران کا شکار ہے ۔تباہ حال معیشت کے اثرات اب سری لنکا کے کھیل کود سے جڑے لوگوں پر بھی پڑنے لگا ہے۔اسی درمیان طویل عرصے تک سری لنکن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے کرکٹر آج کل کیا کررہے ہیں؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

سری لنکن ٹیم کے سابق کھلاڑی سورج رندیو کی کہانی سب کیلئے کسی سرپرائز سے کم نہیں، لنکن کرکٹر نے تینوں طرز کی کرکٹ میں اپنے وطن کی نمائندگی کی۔

سورج رندیو سال دو ہزار نو میں بین الاقوامی کیرئیر کا آغاز کیا، بارہ ٹیسٹ، اکتیس ایک روزہ میچز اور سات ٹی ٹوئنٹی کھیلے، سورج نے ٹیسٹ میں 43، ایک روزہ میچز میں 36 اور ٹی 20 میں 7 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں، دو ہزار گیارہ کے ایک روزہ ورلڈکپ میں وہ آئی لینڈر ٹیم کا حصہ تھے۔

سری لنکا کا انٹرنیشنل کھلاڑی جو اب بس ڈرائیور بن گیاکرکٹ کو الوداع کہنے کے بعد سورج نے آسٹریلیا میں سکونت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا اور آج کل وہ بس ڈرائیور کی نوکری کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:India's squads for West Indies Tests and ODI ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان، پجارا باہر

سورج کے علاوہ دو اور کھلاڑی ایسے ہیں جنہوں نے بس ڈرائیور کا کردار ادا کیاہے۔ ان میں زمبابوے کے ویڈنگٹن ماوینگا اور سری لنکا کے چنتاکا جے سنگھے شامل ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.