ETV Bharat / sports

India vs Sri Lanka سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا - بھارت بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز

پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ India vs Sri Lanka ODI Series

سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : Jan 10, 2023, 1:19 PM IST

گوہاٹی: بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ گوہاٹی کے بالاسپارا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ شبھمن گل اس سیریز میں زخمی ہونے کے بعد واپسی کررہے کپتان روہت شرما کے ساتھ اوپننگ کریں گے۔ وراٹ کوہلی، شریس ایر اور لوکیش راہل کی موجودگی میں ہندوستان کا مڈل آرڈر مضبوط ہے۔ نمبر 6 پر نائب کپتان ہاردک پانڈیا بھی بولنگ کے شعبے میں ایک اہم آپشن فراہم کرتے ہیں۔ India vs Sri Lanka first ODI Match

دونوں ٹیمیں اس طرح ہیں:

بھارت کی پلیئنگ الیون: روہت شرما (کپتان)، شبمن گل، وراٹ کوہلی، شریس ایر، کے ایل راہل (وکیٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا، اکسر پٹیل، محمد شامی، عمران ملک، محمد سراج، یوزویندر چہل

سری لنکا کی پلیئنگ الیون: پاتھم نسانکا، کوسل مینڈس (وکٹ کیپر)، اویشکا فرنینڈو، دھننجیا ڈی سلوا، چرتھ اسالنکا، داسن شاناکا (کپتان)، وینندو ہسرنگا، چمیکا کرونارتنے، دونتھ ویللاگے، کسُن راجیتھا، دلشان مدوشنکا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.