ETV Bharat / sports

Sri Lanka beat Afghanistan سری لنکا نے افغانستان کو چھ وکٹوں سے شکست دی

پہلے بلے بازی کرتے ہوئے افغانستان نے مقررہ 20 اورر میں آٹھ وکٹوں کے نقصان 144 بنائے۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سری لنکا نے افغانستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ Sri Lanka beat Afghanistan by six Wickets

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 12:57 PM IST

sri lanka beat afghanistan by six wickets
سری لنکا نے افغانستان کو چھ وکٹوں سے شکست دی

برسبین: پہلے بلے بازی کرتے ہوئے افغانستان نے مقررہ 20 اورر میں آٹھ وکٹوں کے نقصان 144 بنائے۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سری لنکا نے افغانستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ sri lanka beat afghanistan by six wickets

اس قبل سری لنکا نے ونیندو ہسرنگا (13/3) کی شاندار گیند بازی کی بدولت آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں افغانستان کو 144 رنوں تک محدود کر دیا۔

ٹاس جیت کر افغانستان نے اننگز کا اچھا آغاز کیا لیکن مڈل آرڈر بلے باز اس کا فائدہ نہ اٹھا سکے۔ پاور پلے میں اوپنرز رحمان اللہ گرباز (28) اور عثمان غنی (27) نے 42 رنوں کی شراکت داریقائم کی۔ تیسرے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے ابراہیم زدران نے 18 گیندوں پر ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 22 رن بنائے۔

افغانستان نے 12 اووروں میں دو وکٹوں کے نقصان پر 89 رن بنالئے تھے لیکن سری لنکا نے آخری اووروں میں لگاتار وکٹ لے کر رن ریٹ کو قابو میں رکھا۔ افغان ٹیم نے آخری پانچ اووروں میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر صرف 40 رن کا اضافہ کیا اور 20 اووروں میں 144/8 رن بنائے۔

سری لنکا کے لیے ہسرنگا نے چار اووروں میں 13 رن دے کر تین وکٹ حاصل کئے۔ لاہیرو کمارا نے دو جبکہ کسُن راجیتا اور دھننجے ڈی سلوا نے ایک ایک وکٹ حاصل کیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.