ETV Bharat / sports

IND vs SA T20 Series: جنوبی افریقہ جون میں پانچ ٹی ٹوئنٹی کے لیے بھارت کا دورہ کرے گا

author img

By

Published : Apr 24, 2022, 8:02 AM IST

بی سی سی آئی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا مکمل شیڈول جاری کیا ہے، جو 9 جون سے شروع ہوگی۔ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ دہلی میں کھیلا جائے گا۔ Five T20 match South Africa vs India

جنوبی افریقہ جون میں پانچ ٹی ٹوئنٹی کے لیے بھارت کا دورہ کرے گا

بھارتی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2022 کے 15ویں سیزن کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی۔ بی سی سی آئی نے ہفتہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری کیا۔ جو 9 جون سے شروع ہوگی۔ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ دہلی میں کھیلا جائے گا۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جون میں 5 میچوں کی کھیلے جانی والی T20 سیریز کے مقام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 9 سے 19 جون کے درمیان دونوں ٹیمیں دہلی، کٹک، وشاکھاپٹنم، راجکوٹ اور بنگلور میں سیریز کے میچ کھیلیں گی۔ BCCI Announces Venues For Five match T20I Series Against South Africa

آئی پی ایل کے بعد بھارتی ٹیم کی یہ پہلی بین الاقوامی سیریز ہوگی۔ ٹیم انڈیا کو جون میں 7 ٹی 20 میچ کھیلنے ہیں۔ بھارت 9 سے 19 جون تک جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ میچوں کی ہوم سیریز کھیلے گا، اس کے بعد 26 جون اور 28 جون کو آئرلینڈ میں دو ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گا۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا میچ 9 جون کو دہلی میں کھیلا جائے گا جس کے بعد دونوں ٹیمیں 12 جون کو کٹک میں آمنے سامنے ہوں گی۔ سیریز کا تیسرا میچ 14 جون کو وشاکھاپٹنم میں ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ 17 جون کو راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔ پانچواں اور آخری T20 میچ 19 جون کو بنگلورو میں کھیلا جانا ہے۔ South Africa To Tour India For 5 T20Is In June

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.