ETV Bharat / sports

County Championship سراج نے کاؤنٹی ڈیبیو پر پانچ وکٹ حاصل کئے

author img

By

Published : Sep 14, 2022, 8:35 AM IST

بھارتی تیز گیند باز محمد سراج نے منگل کو کاؤنٹی چیمپئن شپ کے اپنے ڈیبیو میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 82 رن کے عوض پانچ وکٹ حاصل کئے۔ Siraj five wickets in County Championship

سراج نے کاؤنٹی ڈیبیو پر پانچ وکٹ حاصل کئے

برمنگھم: بھارتی تیز گیند باز محمد سراج نے منگل کو کاؤنٹی چیمپئن شپ کے اپنے ڈیبیو میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 82 رن کے عوض پانچ وکٹ حاصل کئے۔ سراج نے سمرسیٹ کے خلاف میچ میں واروکشائر کی جانب سے امام الحق، جارج بارٹلیٹ، جیمز ریو، لیوس گریگوری اور جوش ڈیوی کو آؤٹ کیا۔ Siraj five wickets in County Championship

ان کی جارحانہ بالنگ کی بدولت سمرسیٹ 65.4 اوورز میں 219 رنز پر سمٹ گیا۔ سراج کے ہم وطن جینت یادو نے 42 رنز کے عوض ایک وکٹ حاصل کیا۔ وہیں واروکشائر اپنی پہلی اننگ میں صرف 196 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: County Championship سراج کاؤنٹی چیمپئن شپ کے لیے واروکشائر میں شامل

دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک سمرسیٹ نے اپنی دوسری اننگ میں 13 رنز پر اپنے دو وکٹ گنوا دیے ہیں۔ محمد سراج اور جینت یادو نے ایک ایک وکٹ حاصل کیے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.