ETV Bharat / sports

ICC World Cup 2023 شبھمن گل ہسپتال سے ڈسچارج

ہندوستان کے نوجوان سلامی بلے باز شبھمن گل کو ہسپتال سے چھٹی مل گئی ہے ڈینگی میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انہیں چنئی کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ہسپتال سے چھٹی ملنے کے باوجود شبھمن گل کے عالمی کپ کے اگلے دو میچوں میں کھیلنا مشکوک ہے۔حالانکہ ان کی صحتیابی میں تیزی سے بہتری آئی ہے۔

شبھمن گل ہسپتال میں داخل,صحتیابی میں تیزی بہتری

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 10, 2023, 1:29 PM IST

چنئی:آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کی شروعات میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم فٹنس سے دو چار ہے۔اس وقت سلامی بلے باز شبھمن گل کے ڈینگی میں مبتلا ہونا ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لئے درد سر بن گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ہندوستان کے نوجوان سلامی بلے باز شبھمن گل کو۔ہسپتال سے چھٹی مل گئی ہے ڈینگی میں مبتلا ہو ہونے کی وجہ سے انہیں چنئی کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے پیر کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ دائیں ہاتھ کے بلے باز گل چنئی میں ہی رہیں گے اور میزبان ٹیم کے اگلے ورلڈ کپ میچ کے لیے دہلی نہیں جائیں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے، ہندوستانی ٹیم کے بلے باز شبھمن گل 9 اکتوبر کو ٹیم کے ساتھ دہلی نہیں جائیں گے۔بیماری کی وجہ سے اوپننگ بلے باز آسٹریلیا کے خلاف چنئی میں ہونے والے پہلے میچ میں نہیں کھیل سکے تھے۔ وہ 11 اکتوبر کو دہلی میں افغانستان کے خلاف اگلے میچ میں بھی نہیں کھیلیں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ چنئی میں میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں رہیں گے۔گل حالیہ دنوں میں ہندوستان کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ون ڈے کھلاڑیوں میں سے ایک رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Shubman Gill Ruled Out شبھمن گل افغانستان کے خلاف میچ میں نہیں کھیلیں گے

بی سی سی آئی نے مزید کہاکہ شبھمن گل تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔احتیاطا انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا اور انہیں آج ہی ہسپتال سے چھٹی مل سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.