ETV Bharat / sports

Sania Mirza Post ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی افوہوں میں شدت - ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان تنازع

بھارتی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سرخیوں میں ہیں۔ Sania's post fuels rift speculations with husband Shoaib Malik

Sania's post fuels rift speculations with husband Shoaib Malik
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی افوہوں میں شدت
author img

By

Published : Nov 8, 2022, 4:48 PM IST

نئی دہلی: ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی شادی ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ قیاس آرائیاں کی جارہی ہے کہ دونوں ایک دوسرے سے طلاق لینے والے ہیں۔ کئی پاکستانی میڈیا رپورٹس بھی اس جانب اشارہ کر رہے ہیں۔ Sania's post fuels rift speculations with husband Shoaib Malik

ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ثانیہ مرزا اور ان کا اور بیٹا اذہان ہیں۔ اس پوسٹ کے بعد ہی یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ شاید دونوں کی شادی شدہ زندگی میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔ ثانیہ نے جو آخری پوسٹ لکھی تھی اس میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ ٹوٹے ہوئے دل کہاں جاتے ہیں۔ یہ وہ پوسٹ ہے جس کے بعد شادی ٹوٹنے کی افواہیں تیز ہوگئی ہیں۔

Is Sania Mirza separating from her Pakistani husband Shoaib Malik
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی افوہوں میں شدت

دونوں کی پہلی ملاقات سنہ 2004-2005 میں بھارت میں ہوئی تھی۔ تاہم اس ملاقات میں دونوں کے درمیان زیادہ بات چیت نہیں ہوئی۔ چند برس بعد دونوں سنہ 2009-2010 میں آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں ایک دوسرے سے ملے۔ ثانیہ ٹینس کھیلنے آئی تھی اور شعیب اپنی ٹیم کے ساتھ کرکٹ کھیلنے گئے۔

اس وقت پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا کے دورے پر تھی۔ یہاں شناسائی دوستی میں بدل گئی اور پھر ملاقات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ تقریباً 5 ماہ تک ایک دوسرے کو جاننے کے بعد دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ دونوں کی شادی 12 اپریل 2010 کو ہوئی۔ شادی کی تمام رسومات حیدرآباد میں ہوئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.