ETV Bharat / sports

Divorce Rumours With Shoaib Malik ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ کے بعد طلاق کی افواہوں کا بازار گرام - ثانیہ شعیب طلاق کی خبروں میں تیزی

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ انہوں نے نئی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا ہے کہ ان کا دل بھاری ہے۔ اس پوسٹ کے بعد شوہر شعیب ملک کے ساتھ طلاق کی افواہوں کو ہوا ملی ہے۔

sania mirza divorce with shoaib malik picture cleared from instagram post
ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ کے بعد طلاق کی افواہوں کا بازار گرام
author img

By

Published : Nov 26, 2022, 5:51 PM IST

نئی دہلی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ انہوں نے نئی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا ہے کہ ان کا دل بھاری ہے۔ اس پوسٹ کے بعد شوہر شعیب ملک کے ساتھ طلاق کی افواہوں دوبارہ سرخیوں میں ہے۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کے پاکستانی شوہر شعیب ملک کی طلاق کی افواہیں کافی عرصے سے چل رہی ہیں۔ اسی دوران ثانیہ نے انسٹاگرام پر ایک اور عجیب و غریب پوسٹ کی ہے جس سے یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ وہ طلاق لینے والی ہیں۔

اس سلسلے میں ابھی کچھ وضاحت سامنے نہیں ہے آئی ہے، کیونکہ طلاق کے حوالے سے کوئی بیان کسی کے جانب سے سامنے نہیں آیا ہے، تاہم پاکستانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ثانیہ اور شعیب کی باضابطہ طور پر طلاق ہو چکی ہے۔ دونوں الگ الگ رہ رہے ہیں۔ ثانیہ نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی جسے بعد میں انہوں نے ڈیلیٹ کر دیا۔ اس پوسٹ کو پڑھنے کے بعد خیال کیا جا رہا ہے کہ اس کی اپنے شوہر سے طلاق ہو چکی ہے۔ طلاق کی خبر کی فی الحال تصدیق نہیں ہوئی، یہ ان کی جذباتی پوسٹ سے ہی اندازہ لگایا جا رہا ہے۔

ثانیہ نے لکھا ہے کہ' انسان روشنی اور اندھیرے سے بنتا ہے۔ اپنے آپ سے اتنی محبت کرو کہ بعد میں خود کو ٹوٹنے کا بھی موقع دے سکو جب تم دل میں بھاری پن محسوس کرو تب خود کے لیے وقت نکالنا سیکھو'۔ ان احساسات سے لگتا ہے کہ ثانیہ شعیب کے تعلقات میں سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ بتا دیں کہ ثانیہ ااور شعیب کی شادی سنہ 2010 میں ہوئی تھی۔ دونوں کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے۔ طلاق کی حقیقت ثانیہ اور شعیب کے بیان کے بعد ہی سامنے آئے گی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.