ETV Bharat / sports

Women’s T20 WC پاکستان کے خلاف خواتین ٹیم کی جیت، سچن، وراٹ سمیت متعدد کھلاڑیوں نے مبارک باد دی - بھارتی خواتین ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو شکست دی

بھارتی خواتین ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں جیت کے ساتھ شروعات کی ہے۔ بھارت نے اپنے پہلے میچ میں روایتی حریف پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان کے خلاف شاندار جیت کے بعد انیل کمبلے، وی وی ایس لکشمن سمیت متعدد کھلاڑیوں نے بھارتی خواتین ٹیم کو جیت پر مبارکباد دی ہے۔ Women’s T20 WC

Sachin tendulkar Virat kohli laud harmanpreet kaur and team
پاکستان کے خلاف خواتین ٹیم کی جیت
author img

By

Published : Feb 13, 2023, 9:12 AM IST

نئی دہلی: جنوبی افریقہ میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ میں اتوار کے روز بھارتی خواتین ٹیم کا پہلا مقابلہ روایتی حریف پاکستان کے ساتھ تھا۔ اس میچ میں بھارت نے پاکستان کو 1 اوور اور 7 وکٹوں سے شکست دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے۔ بھارتی ٹیم نے 19 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے۔ جمائمہ روڈریگز نے 53 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ ریچا گھوش بھی 31 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔ روڈریگز کو ان کی شاندار کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ دیا گیا۔

اس شاندار جیت کے بعد بھارتی خواتین ٹیم کی سوشل میڈیا پر خوب تعریف ہورہی ہیں۔ ہندوستان کے تجربہ کار کرکٹرز نے ٹیم کی شاندار جیت پر تعریف کی ہے۔ وراٹ کوہلی نے ٹویٹ کیا اور لکھا، دباؤ والے میچ اور ایک مشکل رنز کا تعاقب میں پاکستان کے خلاف ہماری خواتین ٹیم کی جیت لا جواب ہے۔

  • Watched the game with Anjali & Arjun and we thoroughly enjoyed cheering for our Indian Women’s team.

    A good start by Shafali, Jemimah paced her innings beautifully along with a good burst from Richa towards the end.

    Wonderful to see India win AGAIN! 🇮🇳🏏💙#INDvsPAK pic.twitter.com/ruF3LKrXAw

    — Sachin Tendulkar (@sachin_rt) February 12, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

سچن ٹنڈولکر نے لکھاکہ 'انجلی اور ارجن کے ساتھ میچ دیکھا اور بھارتی خواتین ٹیم کے لیے چیئر کرنے کا بھرپور لطف اٹھایا۔ شفالی نے اچھی شروعات کی، جمائمہ نے اپنی اننگز کو خوبصورتی سے آگے بڑھایا اور رچا نے شاندار طریقے سے اختتام کیا۔ بھارت کو دوبارہ جیتتے ہوئے دیکھ کر بہت اچھا لگا۔

کیا جیت ہے! ویمنز T20 ورلڈ کپ کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا کامیاب تعاقب۔ جمائما روڈریگس اور رچا گھوش نے ایک دلچسپ رن کے تعاقب میں شاندار بلے بازی کی۔ ان کی یہ اننگز خاص ہے۔ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز، نیک خواہشات۔

انیل کمبلے بھی خواتین ٹیم کی جیت سے پرجوش ہیں۔ انہوں نے بھی ٹویٹ کیا اور لکھا، جمائما روڈریگس اور ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ویمنز ورلڈ کپ کی مہم شاندار جیت کے ساتھ شروع کرنے پر مبارکباد۔ اسے جاری رکھیں لڑکیاں!

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.