ETV Bharat / sports

Panchal and Vihari India A Captaincy انڈیا اے کی کپتانی کے لیے پنچال، وہاری کا نام آگے

author img

By

Published : Aug 21, 2022, 4:48 PM IST

کرک بز نے اتوار کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا کہ گزشتہ سال جنوبی افریقہ کے خلاف انڈیا اے کی کپتانی کرچکے پنچال کوایک بار پھر یہ ذمہ داری دی جا سکتی ہے۔Panchal and Vihari India A Captaincy

Etv Bharat
Etv Bharat

ممبئی: گجرات رنجی ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی پریانک پنچال ستمبر میں بھارت آنے والی نیوزی لینڈ اے ٹیم کے خلاف بھارت اے ٹیم کی قیادت کرسکتے ہیں۔Panchal and Vihari India A Captaincy

کرک بز نے اتوار کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا کہ گزشتہ سال جنوبی افریقہ کے خلاف انڈیا اے کی کپتانی کرچکے پنچال کوایک بار پھر یہ ذمہ داری دی جا سکتی ہے۔ کرک بز نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ اگر پنچال کسی وجہ سے سیریز میں حصہ نہیں لے پاتے ہیں تو ہنوما وہاری ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پنچال اس وقت بنگلور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ نیوزی لینڈ اے ٹیم ستمبر میں ہندوستان کا دورہ کرے گی۔ یہاں وہ بنگلور میں تین چار روزہ میچ اور چنئی میں تین ون ڈے میچ کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ-اے اس سے قبل 2017 میں ہندوستان آئی تھی۔ کرک بز نے کہا کہ رنجی ٹرافی میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کئی کھلاڑیوں کو بھی ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے لیکن ٹیم کلدیپ یادو جیسے کھلاڑیوں کو بھی موقع دینا چاہے گی جو طویل عرصے سے بین الاقوامی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: IND vs ZIM 2nd ODI بھارت نے زمبابوے کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.