ETV Bharat / sports

Pak vs NZ ODI Series پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر گیندبازی کا فیصلہ - پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیتا

پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ Pakistan won the Toss against New Zealand

پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

author img

By

Published : Jan 9, 2023, 4:39 PM IST

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میں کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کپتان بابراعظم کے مطابق پاکستان کی جانب سے اسامہ میر آج ڈیبیو کررہے ہیں۔ Pakistan vs New Zealand first ODI Match

قومی ٹیم میں فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، محمد رضوان، حارث سہیل، آغا سلمان، محمد نواز، اسامہ میر، نسیم شاہ، محمد وسیم اور حارث رؤف شامل ہیں۔ کین ولیمسن نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی کی گئی ہے اور ہینری شپلی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم ڈیون کانوے، فن ایلن، کین ولیمسن، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم، گلین فلپس، مائیکل بریس ویل، مچل سنٹر، ہیری شپلے، ٹم سوتھی اور فرگوسن پر مشتمل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Pakistan vs New Zealand Test Draw پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ بغیر نتیجہ کے ختم

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.