ETV Bharat / sports

Pakistan vs New zealand 1st Test جب میں بلے بازی کرنے آیا تو میرا دل زوروں سے دھڑک رہا تھا، سرفراز

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم میں تین تبدیلیا کی گئی ہیں، تقریباً چار برس بعد سرفراز احمد کی واپسی ہوئی ہے، پہلے روز پانچویں وکٹ کے لیے سرفراز احمد نے بابر کے ساتھ 196 رنز کی زبردست شراکت داری کی۔ Pakistan vs New zealand 1st Test

Pakistan vs New zealand 1st Test
جب میں بلے بازی کرنے آیا تو میرا دل زوروں سے دھڑک رہا تھا، سرفراز
author img

By

Published : Dec 27, 2022, 11:05 AM IST

کراچی: پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے 50ویں ٹیسٹ میچ میں اور پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر 153 گیندوں پر 86 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ سرفراز جو تقریباً چار برس بعد رضوان کی جگہ پر ٹیسٹ میچ میں واپسی کی ہے، بابر کے ساتھ پانچویں وکٹ کے لیے 196 رنز کی زبردست شراکت داری کی۔ سرفراز نے مذاق میں کہا کہ جب وہ بیٹنگ کے لیے آئے تو ان کا دل دھڑک رہا تھا۔ Pakistan vs New zealand 1st Test

سرفراز نے کہا کہ جب انہوں نے اپنی پہلی تین گیندیں کھیلیں تو اس وقت ان کی کیفت بالکل مختلف تھی۔ انہوں نے کہ اگر کوئی ان کے دل کی دھڑکن کو سننتا تو حیران رہ جاتے۔ ان کا دل بہت تیز دھڑک رہا تھا، ایسا نہیں تھا کہ وہ ڈیبیو کر رہا ہو، وہ واپسی کر نے کو لے کر بہت تناؤ تھے۔"

سرفراز نے کہاکہ "بابر نے انہیں بہت زیادہ اعتماد دیا اور ایک سینئر کھلاڑی کے طور پر دباؤ میں جس طرح اس نے مجھ سے بات کی اس نے مجھے بہت زیادہ اعتماد دیا۔"

تاہم دائیں ہاتھ کے بلے باز اپنی اننگز کو سنچری میں تبدیل نہ کر پانے پر مایوس نظر آئے کیونکہ وہ کھیل کے آخری سیشن کے اختتام پر 86ویں اوور میں اسپنر اعجاز پٹیل کے ہاتھوں آؤٹ ہو گئے۔ سرفراز نے کہا کہ آخر کار مجھے موقع مل گیا اور مجھے امید ہے کہ میری آج کی اننگز ٹیم کے لیے مددگار ثابت ہوگی۔

سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری اور سرفراز احمد کے ساتھ قیمتی شراکت کی بدولت پاکستان نے پہلے روز اپنی پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے 5 وکٹوں پر 317 رنز بنا لیے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے گیند بازی کی دعوت دی۔پاکستان نے بلے بازی کا آغاز کیا لیکن چوتھے ہی اوور میں 12 کے اسکور پر عبداللہ شفیق نے اعجاز پٹیل کی گیند کو کریز سے باہر نکل کر کھیلنے کی کوشش میں اسٹمپ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ابھی پاکستانی ٹیم اس نقصان سے سنبھلی بھی نہ تھی کہ شان مسعود نے بھی اسپنر ڈگ بریسویل کی گیند کو آگے بڑھ کر کھیلنے کی کوشش کی تھی اور ٹام بلنڈل نے ایک مرتبہ پھر اسٹمپ اڑانے میں کوئی غلطی نہ کی۔دونوں کھلاڑیوں کے پویلین لوٹنے کے بعد امام الحق کا ساتھ دینے کپتان بابر اعظم آئے اور دونوں نے مل کر اسکور کو 47 تک پہنچا دیا۔ Pakistan vs New Zealand First test

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.