ETV Bharat / sports

Pakistan vs New Zealand 1st Test بابر اعظم اور سلمان کی سنچریوں کی بدولت پاکستان نے 438 رنز بنائے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے دو ٹیسٹ میچ سیریز میں پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 438 رنز بنائے ہیں، جس میں بابر اعظم اور سلمان آغان کی سنچریا شامل ہے۔ Pakistan vs New Zealand 1st Test

Pakistan vs New Zealand 1st Test, Day 2
بابر اعظم اور سلمان کی سنچریوں کی بدولت پاکستان نے 438 رنز بنائے
author img

By

Published : Dec 27, 2022, 2:30 PM IST

کراچی: نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان کراچی میں کھیلے جارہے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 438 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ دوسرے روز پاکستان نے 4 وکٹیں گنوائیں، کپتان بابر اعظم دوسرے دن پہلے ہی اوور میں 161 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ جب کہ آغا سلمان نے شاندار بیٹنگ کی اور سنچری اسکور ک۔ سلمان آغا کی جانب سے ٹیسٹ کیرئیر کی پہلی سنچری اسکور کی گئی۔ بابر اعظم نے اس ٹیسٹ میچ میں سنچری اسکور کرکے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں۔

بابر اعظم نے عمدہ کارکردگی کی بدولت نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی کی بدولت عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچنے والے بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بھی بہترین کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھا پہلے روز نصف سنچری کا اسکور عبور کرنے کے ساتھ ہی بابر نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا اور ایک سال میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے بلے باز بن گئے۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان نے چوکا لگا کر نیوزی لینڈ کے خلاف نصف سنچری مکمل کی جو ان کی اس سال انٹرنیشنل کرکٹ میں 50 رنز یا اس سے زائد کا 25واں اسکور ہے اور وہ ایک سال میں سب سے 50 سے زائد اسکور کرنے والے بلے باز بن گئے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ سابق آسٹریلین بلے باز رکی پونٹنگ کے پاس تھا جنہوں نے 2005 میں ایک سال میں 24 نصف سنچریاں یا اس سے زائد اسکور کیا تھا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری اور سرفراز احمد کے ساتھ قیمتی شراکت کی بدولت پاکستان نے پہلے روز اپنی پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے 5 وکٹوں پر 317 رنز بنا لیے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.