ETV Bharat / sports

شعیب اختر کےگھٹنے کا کامیاب آپریشن - میلبورن میں شعیب اختر کے گھٹنے کا آپریشن

پاکستان کے فاسٹ بالر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق کرکٹر شعیب اختر کے گھٹنے کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔

شعیب اختر
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 9:51 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:03 PM IST

شعیب اختر کا آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں گھٹنے کا آپریشن ہو ا، جس کے بعد انہوں نے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

اس سے قبل شعیب اختر کے بائیں پیر کے گھٹنے کا آپریشن ہوچکا ہے جس کے بعد آج ان کے دائیں گھٹنے کا آپریشن کیا گیا۔

آپریشن کے بعد شعیب اختر نے کہا کہ ان کا آپریشن بالکل صحیح اور کامیاب ہوا ہے، تھوڑی تکلیف محسوس کررہا ہوں، جلد صحت یاب ہو جاؤں گا۔

شعیب اختر کا کہنا ہے کہ اس بار انہیں مکمل طور پر چلنے میں 2 سے 3 ہفتے لگیں گے۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.