ETV Bharat / sports

ٹیم کی جیت پر آفریدی کا اظہار خوشی - خوش آئند قرار دیا

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آخری ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

ٹیم کی جیت پر آفریدی کا اظہار خوشی
ٹیم کی جیت پر آفریدی کا اظہار خوشی
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 5:49 PM IST

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر آفریدی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے ایک مشکل ٹور کا اچھا اختتام کیا، محمد حفیظ کی جانب سے دو زبردست اننگز کے ساتھ تیز گیندباز وہاب ریاض نے شاندار پرفارمنس دےکر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں اپنی افادیت ثابت کی۔

شاہد آفریدی نے نوجوان بلے باز حیدر علی کو بھی کیرئر کے شاندار آغاز پر مبارکباد دی۔ انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا ہےکہ حیدرعلی مستقبل میں بڑا اسٹار بنے گا۔

پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ایک۔ ایک سے برابر رہی۔ اس سیریم کا ایک مقابلہ بارش کی نذر ہو گیا تھا جبکہ دونوں ٹیموں نےایک ایک میچ جیتنے میں کامیابی حاصل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.