دبئی: پاکستانی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2022 کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گئی ہے۔ بدھ کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک ویڈیو اپ لوڈ کیا گیا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سبھی کھلاڑی نظر آئے۔ تاہم اس دوران وکٹ کیپر و اوپنر بلے باز محمد رضوان کا تلاوت قرآن کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ Rizwan seen Reading Quran in PCB video
-
🛫 Amsterdam to Dubai 🛬
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 23, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
The travel diary of the Pakistan team 🧳#AsiaCup2022 | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/GfrFKYhdbM
">🛫 Amsterdam to Dubai 🛬
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 23, 2022
The travel diary of the Pakistan team 🧳#AsiaCup2022 | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/GfrFKYhdbM🛫 Amsterdam to Dubai 🛬
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 23, 2022
The travel diary of the Pakistan team 🧳#AsiaCup2022 | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/GfrFKYhdbM
ویڈیو میں پاکستانی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو بس میں مختلف سرگرمیاں کرتے دیکھا جاسکتا ہے، تاہم رضوان کو اس ویڈیو میں بس میں بھی قرآن پاک پڑھتے دیکھا گیا۔ رضوان کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے جس میں صارفین ان کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نیدرلینڈز کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد گزشتہ بدھ کے روز ایشیا کپ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچی ہے۔
مزید پڑھیں: