ETV Bharat / sports

Virat Kohli کیوں شکستہ دل نظر آئے وراٹ کوہلی، دیکھیں ویڈیو - Virat Kohli Emotional

طویل عرصہ سے فارم سے جوجھ رہے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے ایشیا کپ 2022 میں فارم حاصل کر کے شاندار واپسی کی ہے۔ انہوں نے ایشیا کپ کے ہر میچ میں 30 سے ​​زائد رنز بنائے ہیں۔ اس دوران انہوں نے 3 میں سے 2 میچوں میں نصف سنچریاں بھی اسکور کیں۔ Asia Cup 2022

Only Dhoni texted me after I left Test captaincy, says Virat Kohli
Virat Kohli کیوں شکستہ دل نظر آئے وراٹ کوہلی! دیکھیں ویڈیو۔۔
author img

By

Published : Sep 5, 2022, 1:53 PM IST

دبئی: وراٹ کوہلی نے خراب فارم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے T20 ایشیا کپ میں مسلسل دو میچز میں نصف سنچریاں اسکور کیں۔ تاہم اتوار کی رات بھارتی ٹیم کو پاکستان کے ہاتھوں ٹورنامنٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کوہلی نے اس میچ میں شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 60 رنز بنائے، جس کے بدولت ٹیم انڈیا 7 وکٹ پر 181 رن بنانے میں کامیاب رہی۔ جواب میں پاکستان نے 19.5 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔ Pakistan beat India by Five Wickets in Asia

  • #WATCH | When I left Test captaincy, only MS Dhoni messaged me. A lot of people have my number, but no one messaged me. The respect and connection with him (MS Dhoni) is genuine... neither he is insecure about me, nor I am insecure about him...: Virat Kohli, Indian cricketer pic.twitter.com/kSTqAdfzs5

    — ANI (@ANI) September 4, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

سپر فور سے قبل وراٹ نے ہانگ کانگ کے خلاف ناقابل شکست 59 رنز بنائے تھے۔ اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان کے خلاف گروپ راؤنڈ کے میچ میں بھی 35 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

پاکستان کے خلاف میچ کے بعد وراٹ کوہلی نے اپنے برے وقت کا ذکر کیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جب میں نے ٹیسٹ کپتانی چھوڑی تو مجھے صرف ایک کھلاڑی کا پیغام ملا، میں اس کے ساتھ کھیل چکا ہوں۔ وہ ایم ایس دھونی تھے۔ دوسرے لوگوں کے پاس بھی میرا نمبر تھا۔ بہت سے لوگ مجھے کھیلوں کے بارے میں مشورہ دیتے ہیں۔ Only Dhoni texted me after I left Test captaincy, says Virat Kohli

کوہلی یہیں نہیں رکے، انہوں نے کہا کہ یہ ہماری بانڈنگ کو ظاہر کرتا ہے۔ میں دوسرے لوگوں کی باتوں پر زیادہ توجہ نہیں دیتا۔ اس وقت ٹیم کا ماحول بہت اچھا ہے۔

وراٹ کوہلی اور بی سی سی آئی کے درمیان تعلقات اچھے نہیں تھے۔ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ان سے ون ڈے کی کپتانی واپس لے لی گئی۔ انہوں نے جنوبی افریقہ سیریز میں شکست کے بعد جنوری 2022 میں ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دی تھی۔ اس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔ حالانکہ وہ ٹیسٹ تاریخ میں بھارت کے سب سے کامیاب کپتان ہیں اور انہوں نے 40 ٹیسٹ جیتے ہیں۔ انہوں نے ٹیم کو غیر ملکی سرزمین پر تاریخی فتح بھی دلائی ہے۔

کوہلی کا فارم میں آنا ٹیم کے لیے راحت ہے۔ وہ طویل وقفے کے بعد ٹیم میں واپسی کی ہے۔ ایشیا کپ کے بعد بھارت کو اپنے مہمان ٹیم آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے خلاف 3-3 T20 میچ کھیلنا ہیں۔ اس کے بعد اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شیڈول ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.