ETV Bharat / sports

پاکستان کو تیسرے ٹی20 میچ میں بھی شکست - نیوزی لینڈ کے ڈونیڈن

Newzealand Defeats Pakistan فن ایلین کی غیرمعمولی62 گیندوں پر 137 رنوں کی شاندار اننگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی20 میچ میں 45 رنوں سے شکست دے کر ٹی20 سیریز اپنے نام کرلی۔ابھی دو میچوں ہونا باقی ہے۔

پاکستان کو تیسرے ٹی20 میچ میں بھی شکست
پاکستان کو تیسرے ٹی20 میچ میں بھی شکست
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 17, 2024, 1:15 PM IST

ڈونیڈن:نیوزی لینڈ کے ڈونیڈن میں کھیلے تیسرے ٹی20 میچ میں 224 رنوں کت ہدف کے تعاقب کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 179 رن ہی بنا سکی۔

پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 37 گیندوں پر آٹھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 58 رنوں کی نمایاں اننگ کھیلی ۔اس کے علاوہ محمد نواز 28 رن ،محمد رضوان 24رن اور فخرالزاماں 19 رن بنائے۔نیوزی لینڈ کی جانب سےٹم ساوتھی کو دو جبکہ ہنری،فرگوسن،سنٹینر او ایش سوڈھی کو ایک ایک وکٹ ملا۔

اس سے قبل پاکستان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔نیوزی لینڈ کے سلامی بلے باز فن ایلین نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے 62 گیندوں پر پانچ چوکوں اور 16 چھکوں کی مدد سے 137 رن کی اننگ کھیلی۔

یہ بھی پڑھیں:زمبابوے نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

اس کے علاوہ ٹم شیفرٹ 31 رن اور ڈیریل میشنل 19 رن بنائے۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 224 رنوں کا بڑا اسکور کھڑا کیا۔پاکستان کی جانب سے حارث روف 4 اوورز میں 62 رن دے کر دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔اس کے علاوہ شاہین شاہ آفریدی ،زماں خان، محمد نواز اور محمد وسیم کو ایک ایک وکٹ ملا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.