ETV Bharat / sports

New Zealand vs India 3rd T20I نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ New Zealand vs India 3rd T20I

New Zealand vs India 3rd T20I, New Zealand opt to bat
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
author img

By

Published : Nov 22, 2022, 1:10 PM IST

Updated : Nov 22, 2022, 2:01 PM IST

نیپئر: بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ نیپئر کے میدان میں کھیلا جارہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد دوبارہ بارش شروع ہوئی، تاہم رکتے ہی میچ دوبارہ شروع گیا۔ ساؤتھی نے ٹاس کے بعد کہاکہ ہم بلے بازی کریں گے۔ پچ سے ایسا لگتا ہے کہ ہم رن بنا سکتے ہیں۔ ہم موسم کو کنٹرول نہیں کر سکتے، لیکن اس گراؤنڈ کی تاریخ بلے بازی کے لیے سازگار ہے۔ اس رات ہماری باؤلنگ بہترین نہیں تھی، لیکن اس کا کریڈٹ سوریہ کمار یادو کو جاتا ہے جنہوں نے گزشتہ میچ میں اہم کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ New Zealand vs India 3rd T20I, New Zealand opt to bat

بھارت کے کپتان ہاردک پانڈیا نے کہاکہ "ہم بہرحال پہلے گیندبازی کرنا چاہتے تھے، ہم نے جو چاہا وہ ہمیں مل گیا، مجھے لگتا ہے کہ پچ پورے 40 اوورز تک ایک جیسی ہی رہے گی، اور اس پر گھاس ہونے کی وجہ سے ہمارے تیز گیند بازوں کوفائدہ مل سکتا ہے۔ ہم حالات کے بارے میں زیادہ نہیں سوچ سکتے۔ ٹیم میں ایک تبدیلی ہے، واشنگٹن سندر کی جگہ ہرشل پٹیل آئے ہیں۔" ہاردک پانڈیا کی کپتانی میں بھارت کچھ نئے کھلاڑیوں کو آزما کر نیوزی لینڈ سے سیریز جیتنے کی پوری کوشش کرے گا۔ اگر ہم گزشتہ پانچ میچوں کی بات کریں تو بھارت نے تمام میچ جیتے ہیں، جب کہ ایک میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوا تھا۔

بھارت: ایشان کشن، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، سوریہ کمار یادو، شریاس ایر، ہاردک پانڈیا (کپتان)، دیپک ہڈا، بھونیشور کمار، ہرشل پٹیل، ارشدیپ سنگھ، محمد سراج، یُزویندر چہل۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Nov 22, 2022, 2:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.