ETV Bharat / sports

Sandeep Lamichhane Arrested نیپال کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جنسی زیادتی کیس میں گرفتار - Sandeep Lamichhane arrested in minor rape case

کھٹمنڈو پولیس نے نیپال کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لامیچھانے کو 17 سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ Nepal cricketer Sandeep Lamichhane arrested in minor rape case

Nepal cricketer Sandeep Lamichhane arrested in minor rape case
نیپال کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جنسی زیادتی کیس میں گرفتار
author img

By

Published : Oct 6, 2022, 12:22 PM IST

کھٹمنڈو: کھٹمنڈو پولیس نے نیپالی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لامیچھانے کو نابالغ کے ساتھ جنسی کرنے کے الزام گرفتار کر لیا۔ پولیس نے سندیپ کو جمعرات کے روز کھٹمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے گرفتار کر کیا۔ Nepal cricketer Sandeep Lamichhane arrested in minor rape case

واضح رہے کہ سابق کرکٹر نے جمعرات کی علی الصبح ایک فیس بک پوسٹ میں کہا کہ "اپنے آپ کو نیپال اتھارٹی کے حوالے کرنے کے عہد کے مطابق وہ صبح 10:00 بجے قطر ایئرویز کے ذرئعے کھٹمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتر رہے ہیں۔"

25 سالہ قومی ٹیم کے سابق کپتان نے اپنے اوپر لگے الزامات کی تردید کرتے ہوئے استغاثہ اور الزامات کے خلاف قانونی لڑائی لڑنے کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہاکہ انہیں یقین ہے کہ انصاف ملے گا اور اپنے پیارے ملک کا نام اور شہرت بنانے کے لیے جلد کرکٹ گراؤنڈ میں واپسی کریں گے اور میں جلد ٹرائل کے لیے دعا گو ہوں۔ وہ تحقیقات کے تمام مراحل میں مکمل تعاون کرنے اور قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے عدلت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایک 17 سالہ لڑکی نے مقدمہ درج کراتے ہوئے الزام لگایا کہ 21 اگست کو لامیچھانے اسے کھٹمنڈو اور بھکتا پور کے مختلف مقامات لے گئے اور کھٹمنڈو کے سینامنگل کے ایک ہوٹل میں اسی رات ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

کھٹمنڈو ڈسٹرکٹ کورٹ نے نیپال کے امیگریشن ڈپارٹمنٹ کے ساتھ ایک 17 سالہ نابالغ کی جنسی زیادتی کے معاملے میں اس کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ بھی جاری کیا ہے۔ گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے جانے کے بعد پولیس نے پہلے ہی سندیپ لامیچھا کی گرفتاری مہم شروع کردی۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.