ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2024 کی نیلامی میں فروخت ہونے والے کھلاڑیوں کی فہرست - آئی پی ایل 2024

IPL 2024 Auction آئی پی ایل 2024 کی نیلامی ابھی تک آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کا جلوہ رہا ہے جس میں مچل اسٹارک کو 24.75 کروڑ میں کے کے آر نے خریدا جبکہ آسٹریلیائی کپتان پیٹ کمنز کو حیدرآباد نے 20.50 کروڑ میں خریدا۔ وہیں انکیپڈ کھلاڑیوں میں سمیر رضوی کو چنئی نے 8.40 کروڑ میں خریدا۔

List of Players Sold in IPL 2024 Auction
آئی پی ایل 2024 کی نیلامی میں فروخت ہونے والے کھلاڑیوں کی فہرست
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 19, 2023, 5:14 PM IST

Updated : Dec 19, 2023, 9:55 PM IST

دبئی: دبئی میں ہونے والی آئی پی ایل 2024 کی نیلامی اب ختم ہوچکی ہے۔ اس نیلامی میں جہاں بہت سے کھلاڑیوں کو کافی زیادہ قیمت پر خریدا گیا وہیں بہت سے ایسے بھی کھلاڑی ہیں جنھیں کوئی خریدار نہیں ملا۔ ابھی تک فروخت ہونے والے کھلاڑیوں میں مچل اسٹارک، پیٹ کمنز اور ڈئرل مچل سرفہرست رہے ہیں۔ بی سی سی آئی کی جانب سے جاری کردہ ریلیز کے مطابق اس سال کی نیلامی کے لیے کل 1166 کھلاڑیوں نے اپنا اندراج کرایا تھا، لیکن 333 کے نام ہی شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ ان میں 214 بھارتی اور 119 غیر ملکی کھلاڑی ہیں۔

  • فروخت ہونے والے کھلاڑیوں کی فہرست

مچل سٹارک (آسٹریلیا) – 24.75 کروڑ روپے، کولکتہ نائٹ رائیڈرز (بنیادی قیمت – 2 کروڑ روپے)

پیٹ کمنز (آسٹریلیا) – 20.50 کروڑ، سن رائزرز حیدرآباد (بنیادی قیمت – 2 کروڑ)

ڈیرل مچل (نیوزی لینڈ) – 14 کروڑ روپے، چنئی سپر کنگز (بنیادی قیمت – 1 کروڑ روپے)

ہرشل پیٹل (انڈیا) - 11.75 کروڑ، پنجاب کنگز (بنیادی قیمت - 2 کروڑ)

الزاری جوزف (ویسٹ انڈیز) – 11.50 کروڑ، رائل چیلنجرز بنگلور (بنیادی قیمت – 1 کروڑ)

سمیر رضوی (فروخت کی قیمت - 8.40 کروڑ روپئے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: چنئی سپر کنگز

ریئلی راسو (فروخت کی قیمت - 8 کروڑ روپے) بنیادی قیمت: 2 کروڑ روپے، ٹیم: پنجاب کنگز

شاہ رخ خان (فروخت کی قیمت - 7.40 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 40 لاکھ روپے، ٹیم: گجرات ٹائٹنز

رومین پاول (ویسٹ انڈیز) - 7.40 کروڑ، راجستھان رائلز (بنیادی قیمت – 1 کروڑ)

شیوم ماوی (انڈیا) - 6.40 کروڑ، لکھنؤ سپر جائنٹس (بنیادی قیمت - 50 لاکھ)

ٹریوس ہیڈ (آسٹریلیا) – 6.80 کروڑ، سن رائزرز حیدرآباد (بنیادی قیمت – 2 کروڑ)

امیش یادو (بھارت) – 5.80 کروڑ، گجرات ٹائٹنز (بنیادی قیمت – 2 کروڑ)

شبھم دوبے (فروخت کی قیمت - 5.80 کروڑ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: راجستھان رائلز

نووان تھشارا (فروخت کی قیمت - 4.80 کروڑ روپے) بنیادی قیمت: 50 لاکھ روپے، ٹیم: ممبئی انڈینز

ہیری بروک (انگلینڈ) - 4 کروڑ روپے، دہلی کیپٹلز (بنیادی قیمت – 2 کروڑ روپے)

شاردول ٹھاکر (بھارت) – 4 کروڑ، چنئی سپر کنگز (بنیادی قیمت – 2 کروڑ)

وینندو ہسرنگا (سری لنکا) – 1.50 کروڑ، سن رائزرز حیدرآباد (بنیادی قیمت – 1.5 کروڑ)

راچن رویندرا (نیوزی لینڈ) – 1.80 کروڑ، چنئی سپر کنگز (بنیادی قیمت – 50 لاکھ)

عظمت اللہ عمرزئی (افغانستان) – 50 لاکھ، گجرات ٹائٹنز (بنیادی قیمت – 50 لاکھ)

جیرالڈ کوٹزی (جنوبی افریقہ) – 5 کروڑ روپے، ممبئی انڈینز (بنیادی قیمت – 2 کروڑ روپے)

کرس ووکس (انگلینڈ) – 4.20 کروڑ، پنجاب کنگز (بنیادی قیمت – 2 کروڑ)

ٹرسٹن اسٹبس (جنوبی افریقہ) – 50 لاکھ، دہلی کیپٹلز (بنیادی قیمت – 50 لاکھ)

کے ایس بھارت (بھارت) – 50 لاکھ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز (بنیادی قیمت – 50 لاکھ)

چیتن سکاریا (بھارت) – 50 لاکھ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز (بنیادی قیمت – 50 لاکھ)

جے دیو انادکٹ (بھارت) – 1.6 کروڑ، سن رائزرز حیدرآباد (بنیادی قیمت – 50 لاکھ)

دلشان مدوشنکا (سری لنکا) - 4.60 کروڑ، ممبئی انڈینز (بنیادی قیمت - 50 لاکھ)

رمندیپ سنگھ (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: کولکتہ نائٹ رائیڈرز

ارشین کلکرنی (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: لکھنؤ سپر جائنٹس

انگکریش رگھونشی (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: کولکتہ نائٹ رائیڈرز

سورو چوہان (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: رائل چیلنجرز بنگلور

ثاقب حسین (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: کولکتہ نائٹ رائیڈرز

ناندرے برگر (فروخت کی قیمت - 50 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 50 لاکھ روپے، ٹیم: راجستھان رائلز

اونیش اواریڈی (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: چنئی سپر کنگز

سوپنل سنگھ (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: رائل چیلنجرز بنگلور

شیوالک شرما (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: ممبئی انڈینز

عابد مشتاق (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: راجستھان رائلز

سواستیک چھیکھرا (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: دہلی کیپٹلس

گیس اکٹنسن (فروخت کی قیمت - 1.00 کروڑ روپے) بنیادی قیمت: 1.00 کروڑ، ٹیم: کولکتہ نائٹ رائیڈرز

شائی ہوپ (فروخت کی قیمت - 75 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 75 لاکھ روپے، ٹیم: دہلی کیپٹلس

محمد نبی (فروخت کی قیمت - 1.50 کروڑ) بنیادی قیمت: 1.50 کروڑ، ٹیم: ممبئی انڈینز

ارشد خان (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: لکھنؤ سپر جائنٹس

مجیب الرحمان (فروخت کی قیمت - 2 کروڑ روپے) بنیادی قیمت: 2 کروڑ روپے، ٹیم: کولکتہ نائٹ رائیڈرز

لوکی فرگوسن (فروخت کی قیمت - 2 کروڑ) بنیادی قیمت: 2 کروڑ روپے، ٹیم: رائل چیلنجرز بنگلور

منیش پانڈے (فروخت کی قیمت - 50 لاکھ) بنیادی قیمت: 50 لاکھ روپے، ٹیم: کولکتہ نائٹ رائیڈرز

جھاٹھوید سبرامنین (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) نیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: سن رائزرز حیدرآباد

پرنس چوہدری (بیچ قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: پنجاب کنگز

رابن منز (فروخت کی قیمت - 3.6 کروڑ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: ممبئی انڈینز

تنائے تھیاگراجن (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: پنجاب کنگز

وشواناتھ پرتاپ سنگھ (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: پنجاب کنگز

آشوتوش شرما (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: پنجاب کنگز

سمیت کمار (فروخت کی قیمت - 1 کروڑ روپئے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: دہلی کیپٹلس

انشوج کمبوج (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: ممبئی انڈینز

نمن دھیر (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: ممبئی انڈینز

جئے رچرڈسن (فروخت کی قیمت - 5 کروڑ روپئے) بنیادی قیمت: 1.50 کروڑ، ٹیم: دہلی کیپٹلس

مستفیض الرحمن (فروخت کی قیمت - 2 کروڑ روپے) بنیادی قیمت: 2 کروڑ روپے، ٹیم: چنئی سپر کنگز

اسپنسر جانسن (فروخت کی قیمت - 10 کروڑ روپئے) بنیادی قیمت: 50 لاکھ روپے، ٹیم: گجرات ٹائٹنز

ڈیوڈ ولی (فروخت کی قیمت - 2 کروڑ روپے) بنیادی قیمت: 2 کروڑ روپے، ٹیم: لکھنؤ سپر جائنٹس

ٹام کرن (فروخت کی قیمت - 1.50 کروڑ) بنیادی قیمت: 1.50 کروڑ، ٹیم: رائل چیلنجرز بنگلور

ایشٹن ٹرنر (فروخت کی قیمت - 1.00 کروڑ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: لکھنؤ سپر جائنٹس

شیرفین رودر فورڈ (فروخت کی قیمت - 1.5 کروڑ روپئے) بنیادی قیمت: 1.5 کروڑ روپے، ٹیم: کولکتہ نائٹ رائیڈرز

شریاس گوپال (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: ممبئی انڈینز

ایم سدھارتھ (فروخت کی قیمت - 2.40 کروڑ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: لکھنؤ سپر جائنٹس

راشیخ ڈار (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: دہلی کیپٹلس

کارتک تیاگی (فروخت کی قیمت - 60 لاکھ روپئے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: گجرات ٹائٹنز

آکاش سنگھ (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: سن رائزر حیدرآباد

سوشانت مشرا (فروخت کی قیمت - 2.20 کروڑ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: گجرات ٹائٹنز

یش دیال (فروخت کی قیمت - 5 کروڑ روپئے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: رائل چیلنجرز بنگلور

کمار کشاگرا (فروخت کی قیمت - 7.20 کروڑ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: دہلی کیپٹلس

رکی بھوئی (فروخت کی قیمت - 20 لاکھ روپے) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے، ٹیم: دہلی کیپٹلس

ٹام کوہلر کیڈمور (فروخت کی قیمت - 40 لاکھ روپئے) بنیادی قیمت: 40 لاکھ روپے، ٹیم: راجستھان رائلز

  • فروخت نہ ہونے والے کھلاڑی

کرونا نائر (بھارت) – بنیادی قیمت 50 لاکھ روپے

اسٹیو اسمتھ (آسٹریلیا) – بنیادی قیمت 2 کروڑ روپے

فل سالٹ (انگلینڈ) – بنیادی قیمت 1.5 کروڑ روپے

جوش انگلیس (آسٹریلیا) – بنیادی قیمت 2 کروڑ روپے

کوسل مینڈس (سری لنکا) – بنیادی قیمت 50 لاکھ روپے

جوش ہیزل ووڈ (آسٹریلیا) – بنیادی قیمت 2 کروڑ روپے

وقار سلام خیل (افغانستان) – بنیادی قیمت 50 لاکھ روپے

عادل رشید (انگلینڈ) – بنیادی قیمت 2 کروڑ روپے

اکیلا حسین (ویسٹ انڈیز) – بنیادی قیمت 50 لاکھ روپے

ایش سوڈھی (نیوزی لینڈ) – بنیادی قیمت 50 لاکھ روپے

تبریز شمسی (جنوبی افریقہ) – بنیادی قیمت 50 لاکھ روپے

ارول پٹیل (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

وشنو سولنکی (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

کلدیپ یادو (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

ایشان پورل (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

شیوا سنگھ (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

مناو ستھر (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

مروگن اشون (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

پلکت نارنگ (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

فن ایلن (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 75 لاکھ روپے

کولن منرو (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 1.50 کروڑ

راسی ونڈر ڈاسن(غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 2 کروڑ روپے

قیس احمد (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 50 لاکھ روپے

مائیکل بریسویل (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 1 کروڑ روپے

جیمی نیشام (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 1.5 کروڑ

کیمو پال (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 75 لاکھ روپے

اوڈین اسمتھ (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 50 لاکھ

دشمنتھا چمیرا (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 50 لاکھ روپے

بین ڈوارشیس (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 50 لاکھ روپے

میٹ ہنری (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 50 لاکھ روپے

کائل جیمیسن (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 50 لاکھ روپے

ٹایمل میلز (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 1.50 کروڑ

ایڈم ملن (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 1.00 کروڑ

لانس مورس (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 1 کروڑ

سندیپ واریر (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 50 لاکھ روپے

لیوک ووڈ (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 50 لاکھ روپے

سواستیک چھیکارہ (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

ریتھک ایسوارن (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

ہمت سنگھ (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

ششانک سنگھ (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

سمیت ورما (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

ہرش دوبے (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

تنوش کوٹیان (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے،

کملیش ناگرکوٹی (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

پردوش پال (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

روہت رائیڈو (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

جی اجیتیش (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

گورو چودھری (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

بپن سوربھ (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

کے ایم آصف (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

محمد کیف (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

ابھیلاش شیٹی (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

گرجپنیت سنگھ (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

پرتھوی راج یارا (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

شبھم اگروال (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

سورو چوہان (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

امندیپ کھرے (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

کے ایل سریجیت (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

ہریتھک شوکین (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

اتیت سیٹھ (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

ویورنت شرما (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

راج انگد باوا (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

سرفراز خان (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ روپے

منان وہرہ (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ

پریانش آریہ (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ

روہن کنومل (غیر فروخت شدہ) بنیادی قیمت: 20 لاکھ

Last Updated : Dec 19, 2023, 9:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.