ETV Bharat / sports

Lionel Messi لیونل میسی کا فری کک پر شاندار گول

author img

By

Published : Jul 22, 2023, 7:07 PM IST

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرمیامی کے لیے شاندار فری کک گول کرکے اپنی نئی ٹیم کو جیت دلوا دی۔

لیونل میسی کا فری کک پر شاندار گول
لیونل میسی کا فری کک پر شاندار گول

بیونس آئرس:فیفا ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم ارجنٹائن کے اسٹار لیونل میسی نے امریکی فٹ بال کلب انٹرمیامی کے لیے اپنے پہلے میچ کے آخری لمحات میں فیصلہ کن شاندار گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلوا دی۔ گزشتہ وز کھیلے جانے والے اس میچ میں میسی کی ٹیم نے کروز ازول کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔

  • El primer gol de Messi con Inter Miami 🤯🤯👏👏

    Messi scores in his first match with the club to give us the lead in the 94th minute. pic.twitter.com/pI7bYjEK63

    — Inter Miami CF (@InterMiamiCF) July 22, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس میچ کی دلچسپ بات یہ تھی کی انٹرمیامی نے پہلا ہاف میسی کے بغیر کھیلا تھا میسی کو بطور متبادل کھلاڑی میچ کے 54 ویں منٹ میں میدان میں اتارا گیا۔ لیونل میسی نے چند ہی منٹ میں ایک فری کک حاصل لی اور ایک لچک دار کک پر گول کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو برتری دلوا دی جسے دیکھ کر میسی کے فین کوچز اور تماشائی حیران رہ گئے۔

غور طلب ہے کہ ارجنٹائنا کے بین الاقوامی سپر استار فٹبالرلیوئنل میسی ان دنوں امریکی فٹبال کلب انٹر میامی کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔میسی نے امریکہ کھیل کی جانب سے کھیلتے ہوئے ناصرف بین الاقوامی فٹبال میں اپنی موجودگی کا احساس دلایا بلکہ اپنئ ناقد کا منہ بھی بند کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Fifa Womens World Cup نائیجیریا نے کناڈا کو برابری پر روکا

اس سے قبل قیاس آرائی کی جا رہی تھی کہ کرسٹیامو رونالڈو کی طرح لیوئنل میسی بھی سعودی عرب کے کسی کلب کی نمائندگی کریں گے لیکن اس کے برعکس میسی نے امریکی کلب سے معاہدہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.