ETV Bharat / sports

Virat Kohli on Babar Azam: آپ کا شکریہ چمکتے رہو اور بڑھتے رہو، ویراٹ کوہلی کا بابر اعظم کے ٹویٹ پر جواب - Virat Kohli responds to Babar Azam tweet

پاکستان کے کپتان بابراعظم Babar Azam کا موآزنہ اکثر وراٹ کوہلی Virat Kohli سے کیا جاتا رہا ہے، کوہلی کے برے وقت میں جب زیادہ تر لوگ اس کی تنقید کررہے ہیں تو اس وقت سرحد پار سے پاکستانی کپتان ان کی حمایت میں ٹویٹ کرکے کوہلی کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔ اب کوہلی نے بھی ان کے ٹویٹ کا جواب دے کر شکریہ ادا کیا ہے۔Virat Kohli on Babar Azam

Keep shining and rising, Virat Kohli replies to Babar Azam's tweet
چمکتے رہو اور بڑھتے رہو، ویراٹ کوہلی کا بابر اعظم کے ٹویٹ پر جواب
author img

By

Published : Jul 16, 2022, 9:27 PM IST

پاکستانی کپتان بابر اعظم Babar Azam نے ویراٹ کوہلی Virat Kohli کی حمایت میں دل کو چھو لینے والی پوسٹ کی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی تعریف کی جا رہی ہے۔ یہی نہیں بابر نے پریس کانفرنس میں کوہلی کی تعریفوں کے پل بھی باندھے۔ اب ویراٹ کوہلی نے بابر اعظم کے ٹوئٹ کا جواب دیا ہے۔ کوہلی نے بابر کے ٹویٹ پر لکھا، 'شکریہ۔ چمکتے رہو اور بڑھتے رہو۔ آپ کے لئے نیک خواہشات.'

Keep shining and rising, Virat Kohli replies to Babar Azam's tweet
چمکتے رہو اور بڑھتے رہو، ویراٹ کوہلی کا بابر اعظم کے ٹویٹ پر جواب

بابر نے جمعہ کو پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ 'ایک کھلاڑی کے طور پر میں جانتا ہوں کہ آپ ایسے مرحلے سے گزر سکتے ہیں۔ میں یہ بھی جانتا ہوں کہ ایسے وقت میں کھلاڑی کس مرحلے سے گزرتا ہے۔ ایسے وقت میں، آپ کو مدد کی ضرورت ہے. میں نے صرف یہ سوچ کر ٹویٹ کیا کہ اس سے کچھ مدد ملے گی۔ وہ بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ وہ بہت زیادہ کرکٹ کھیل رہا ہے اور وہ جانتا ہے کہ ان حالات سے کیسے نکلنا ہے۔ اس سے قبل بابر اعظم نے گزشتہ سال T20 ورلڈ کپ سے وراٹ کوہلی کے ساتھ اپنی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے یہ ٹویٹ کیا تھا کہ ’یہ بھی گزر جائے گا، مضبوط رہو‘ Babar Azam tweet in Support of Kohli

بابراعظم کا وراٹ کوہلی کی حمایت میں ٹویٹ

قابل ذکر ہے کہ بھارتی ٹیم کے سابق کپتان وراٹ کوہلی کافی عرصے سے خراب فارم سے گزر رہے ہیں۔ وہ گزشتہ تین برسوں سے کرکٹ کے کسی بھی فارمیٹ میں سنچری نہیں بنا پائے ہیں۔ آؤٹ آف فارم کوہلی کو نہ صرف مداح بلکہ کپل دیو اور سنیل گواسکر کے علاوہ کئی سابق کرکٹرز تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Babar Azam Supports Kohli: بابر اعظم کا وراٹ کوہلی کے لیے ٹویٹ، یہ بھی گزر جائے گا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.