ETV Bharat / sports

ICC Test Rankings: ہولڈر کو ہٹاکرجڈیجہ نمبر ون آل راؤنڈر بنے - بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی رویندر جڈیجہ

بھارت کے رویندر جڈیجہ نے ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر کو پیچھے چھوڑ کر آئی سی سی مردوں کی ٹیسٹ آل راؤنڈر رینکنگ میں نمبر ایک مقام حاصل کر لیا ہے آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق جڈیجہ گزشتہ ہفتے دوسرے نمبر پر کھسک گئے تھے لیکن انہوں نے 385 پوائنٹس کے ساتھ دوبارہ نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ہندستان کے روی چندرن اشون (341) بدستور تیسرے نمبر پر ہیں۔Ravindra Jadeja Replaces Jason Holder as top-Ranked all-Rounder in Test Cricket

نمبر ون آل راؤنڈر
نمبر ون آل راؤنڈر
author img

By

Published : Mar 24, 2022, 10:29 AM IST

ہندوستان کے رویندر جڈیجہ نے ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر کو پیچھے چھوڑ کر آئی سی سی مردوں کی ٹیسٹ آل راؤنڈر رینکنگ میں نمبر ایک مقام حاصل کر لیا ہے آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق جڈیجہ گزشتہ ہفتے دوسرے نمبر پر کھسک گئے تھے لیکن انہوں نے 385 پوائنٹس کے ساتھ دوبارہ نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ہندستان کے روی چندرن اشون (341) بدستور تیسرے نمبر پر ہیںRavindra Jadeja Replaces Jason Holder as top-Ranked all-Rounder in Test Cricket
مزید پڑھیں:جڈیجہ کا نیا ریکارڈ

بلے بازوں کی رینکنگ میں ہندوستانی کپتان روہت شرما، وراٹ کوہلی اور رشبھ پنت بالترتیب ساتویں، نویں اور دسویں نمبر پر ہیں۔ آسٹریلیا کے مارناس لیبوشین (916) ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں۔جڈیجہ ہولڈر کو ہٹاکر نمبر ون آل راؤنڈر بنے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.