ETV Bharat / sports

IPL 2022: سیمسن کی نصف سنچری کی بدولت راجستھان کا چیلنجنگ اسکور

author img

By

Published : May 2, 2022, 10:21 PM IST

راجستھان رائلس نے پیر کو کولکتہ نائٹ رائیڈرس کے خلاف سنجو سیمسن (54) کی شاندار نصف سنچری کی بدولت 20 اووروں میں پانچ وکٹ پر 152 رن بنایا۔ Sanju Samson's half-century

IPL 2022: سیمسن کی نصف سنچری کی بدولت راجستھان کا چیلنجنگ اسکور
IPL 2022: سیمسن کی نصف سنچری کی بدولت راجستھان کا چیلنجنگ اسکور

ممبئی: کپتان سنجو سیمسن (54) کی شاندار نصف سنچری کی بدولت راجستھان رائلس نے پیر کو کولکتہ نائٹ رائیڈرس کے خلاف اپنے آئی پی ایل میچ میں 20 اووروں میں پانچ وکٹ پر 152 رن کا چیلنجنگ اسکور بنایا۔ Sanju Samson's half-century

سیمسن نے 49 گیندوں میں 54 رن سات چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ راجستھان کے رن مشین جوس بٹلر نے 25 گیندوں میں تین چوکوں کی مدد سے 22 رن بنائے۔ کرون نائر نے 13 گیندوں میں 13، ریان پراگ نے 12 گیندوں میں ایک چوکے اور دو چھکوں کی مدد سے 19 رن بنائے۔ شمرون ہیتمائر نے 13 گیندوں پر ایک چوکے اور دو چھکوں کی مدد سے 27 رن ناٹ آؤٹ بنائے۔ Rajasthan's challenging score from Samson's half century

مزید پرھیں:

روی چندرن اشون نے پانچ گیندوں پر ناٹ آوٹ چھ رن بنائے۔ دیودت پڈیکل دو رن بناکر آؤٹ ہوئے۔ کولکتہ کی جانب سے ٹم ساؤتھی نے 48 رن کے عوض دو وکٹیں حاصل کئے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.