ETV Bharat / sports

'ٹیم میں نیا تجربہ ہمارے لیے کار آمد ثابت ہوگا' - New players bring a lot of experience to the squad

آئی پی ایل ٹیم دہلی کیپیٹلز کے کپتان شیریس ایر نے کہا کہ اسٹیو اسمتھ اور ٹام کیرن کا تجربہ ٹیم کے لیے کارآمد ثابت ہوگا۔

new experience in the team will be useful for us
'ٹیم میں نیا تجربہ ہمارے لیے کار آمد ثابت ہوگا'
author img

By

Published : Feb 21, 2021, 2:00 AM IST

آئی پی ایل نیلامی کے بعد ٹیم کے مجموعی صورت حال کے بارے میں ایر نے کہا کہ ہم نے گذشتہ سیزن سے اپنی کور یونٹ برقرار رکھی ہے اور اب ٹیم میں بہت سے نئے تجربہ کار کھلاڑی موجود ہیں۔ اسٹیو اسمتھ اور ٹام کیرن جیسے بین الاقوامی کھلاڑیوں کی آمد کے ساتھ ہی کچھ گھریلو کھلاڑی بھی ٹیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ ان میں سے ایک لقمان میری والا نے سید مشتاق علی ٹرافی میں زبردست مظاہرہ کیا ہے۔ یہ دوسرے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بہت اچھا تجربہ ہوگا۔ '

دہلی کیپیٹلس نے بہلے ہی ہر پہلو پر کام کیا ہے وہیں ایر نے اس حقیقت پر زور دیا ہے کہ آئی پی ایل 2021 ٹیم کے لیے ایک امتحان ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ یہ چیلنجنگ ہونے والا ہے کیونکہ دیگر ٹیموں نے بھی اپنے آپ کو ایک نئے انداز میں تیار کیا ہے اور ظاہر ہے کہ تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کی حالت اور طاقت یکساں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.