ETV Bharat / sports

IPL 2023 چنئی سپرکنگز نے ممبئی انڈینز کو سات وکٹوں سے شکست دی - csk beat mi by seven wickets

پانچ بار کی چیمپئن ممبئی انڈینز اور 4 بار کی فاتح چنئی سپر کنگز کی ٹیمیں IPL 2023 کے 12ویں میچ میں آمنے سامنے ہیں۔ یہ میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ چنئی سپرکنگز اور ممبئی انڈینز کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں چنئی نے ممبئی کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ IPL 2023

Chennai Super Kings win toss, opt to bowl
چنئی نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
author img

By

Published : Apr 8, 2023, 7:37 PM IST

Updated : Apr 8, 2023, 10:57 PM IST

نئی دہلی: چنئی سپرکنگز اور ممبئی انڈینز کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں چنئی نے ممبئی کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ممبئی انڈینز نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے تھے۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے چنئی سپرکنگز نے تین وکٹ کے نقصان پر 159رنز بنائے اور ممبئی کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئی پی ایل 2023 کے 12ویں میچ میں ممبئی انڈینز اور چنئی سپر کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ یہ میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ آئی پی ایل کا یہ میچ بہت ہی دلچسپ ہونے کی امید ہے۔ دونوں آئی پی ایل کی کامیاب ٹیمیں ہیں۔ ممبئی اور سی ایس کے آج کے میچ میں ڈوین براوو اور کیرون پولارڈ کے بغیر میدان میں اتری ہیں۔ اس میچ کو آئی پی ایل کا ایل کلاسیکو کہا جاتا ہے۔ کیونکہ دونوں ٹیمیں بہت مضبوط ہیں اور دونوں کے پاس دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں۔ چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

روہت شرما کی کپتانی والی ممبئی انڈینز کی ٹیم کو پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرںا پڑھا تھا۔ رائل چیلنجرز بنگلور نے اپنے پہلے میچ میں ممبئی کو شکست دی تھی۔ ایسے میں ممبئی اپنے گھریلو میدان پر جیتنے کی کوشش کرے گا۔ دوسری جانب ایم ایس دھونی کی قیادت میں چنئی سپر کنگز کی ٹیم کا رواں سیزن کا یہ تیسرا میچ ہے۔ اس سے قبل وہ ایک میچ جیت چکے ہیں، جب کہ ایک میچ میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ آئی پی ایل میں ممبئی اور چنئی کی ٹیمیں 34 بار ٹکر چکی ہیں، جس میں ممبئی نے 20 میچ جیتے ہیں، جب کہ چنئی نے 14 میچ جیتے ہیں۔ وانکھیڑے اسٹیڈیم کی بات کریں تو دونوں 10 بار آمنے سامنے ہو چکے ہیں، جہاں ممبئی نے 7 اور چنئی نے 3 میچ جیتے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے پچھلے میچوں کی بات کریں تو ممبئی نے 3 جبکہ چنئی نے 2 میچ جیتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Apr 8, 2023, 10:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.