آئی پی ایل 2022 کے سیزن کا 50 واں میچ دہلی کیپٹلس اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان ممبئی کے برابن اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ اپنی کارکردگی میں تسلسل برقرار رکھنے کے لیے کوشاں سن رائزرز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر دہلی کیپٹلس کو پہلے بیٹنگ کرنے کا موقع دیا۔ دہلی کیپٹلس کے بلے بازوں کو سن رائزرس حیدرآباد کے تیز گیند بازوں کے خلاف سخت مقابلہ ہے۔ دہلی نے 9 میں سے 5 میچ ہارے ہیں۔
IPL2022: سن رائزرز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا - آئی پی ایل 2022 کے سیزن کا 50 واں میچ
سن رائزرز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر دہلی کیپٹلس کو پہلے بیٹنگ کرنے کا موقع دیا۔ SRH win toss and opt to bowl first
سن رائزرز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا