ETV Bharat / sports

IPL 2023 سن رائزر حیدرآباد نے کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو جیت کے لیے 229 رنز کا ہدف دیا - کولکاتا کی ٹیم مضبوط نظر آرہی ہے

آئی پی ایل کے 19ویں میچ کولکاتا نائٹ رائیڈرز اور سن رائزرز حیدرآباد کھیلا جارہا ہے۔ سن رائز حیدرآباد نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز بنائے۔ IPL 2023

IPL 2023, LIVE: Kolkata Knight Riders opt to bowl against SRH
کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا
author img

By

Published : Apr 14, 2023, 7:51 PM IST

Updated : Apr 14, 2023, 9:31 PM IST

نئی دہلی: سن رائز حیدرآباد نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز بنائے اور جیت کے لیے کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو 229 رنز کا ہدف دیا۔ انڈین پریمیئر لیگ 2023 کے 19ویں میچ میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز کا مقابلہ سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ کولکاتا کے تاریخی ایڈن گارڈنز گراؤنڈ میں کھیلا جائے جارہا ہے۔ کولکاتا کے کپتان نتیش رانا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بتادیں کہ کولکاتا اور حیدرآباد کی ٹیمیں اب تک آئی پی ایل میں 23 بار آمنے سامنے ہو چکی ہیں۔ اس دوران کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو سبقت حاصل رہی۔ کولکاتا نے 15 میچ جیتے ہیں۔ دوسری طرف حیدرآباد نے صرف آٹھ میچ جیتے ہیں۔ اگر ہم آج کے ٹیم کی بات کریں تو کولکاتا کی ٹیم حیدرآباد کی ٹیم سے کافی مضبوط نظر آرہی ہے۔ کے کے آر نے اس سیزن میں تین میں سے دو میچ جیتے ہیں۔ پوائنٹس ٹیبل کی بات کریں تو سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم دو پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر ہے۔ حیدرآباد نے ٹورنامنٹ میں تین میچ کھیلے ہیں۔ اس دوران ٹیم نے صرف ایک میچ جیتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی ٹیم نے بھی جاری ٹورنامنٹ میں تین میچ کھیلے ہیں۔ کے کے آر کو دو میچوں میں کامیابی ملی ہے۔ ٹیم چوتھی پوزیشن پر قابض ہے۔

یڈن گارڈن کی پچ کو نئے انداز میں بنایا گیا ہے۔ یہاں 180 رنز کا تعاقب کرنا آسان نہیں ہے، لیکن ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بولنگ کرنا یہاں فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ ایڈن گارڈنز میں آئی پی ایل کے 79 میچز کھیلے جا چکے ہیں۔ ان میں سے رنز کا تعاقب کرنے والی ٹیمیں 47 مرتبہ جیت چکی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم 32 بار جیت چکی ہے۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Apr 14, 2023, 9:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.