آئی پی ایل 2022 کا 64ویں میچ آج دہلی کیپیٹلز اور پنجاب کنگز Delhi Capitals VS Punjab Kings کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ میں پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی ممبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔
پی بی کے ایس اور ڈی سی موجودہ سیزن میں اپنا 13 واں میچ کھیلنے کے لیے میدان میں اترے ہیں۔ میانک اگروال پنجاب کی قیادت کر رہے ہیں، جب کہ دہلی کی کپتانی رشبھ پنت کے ہاتھ میں ہے۔ پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر گیندبازی کا فیصلہ کیا ہے۔