ETV Bharat / sports

IPL 2022: کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیتا، گیند بازی کا فیصلہ - انڈین پریمیئر لیگ

انڈین پریمیئر لیگ 2022 کا 19واں میچ کولکاتا نائٹ رائیڈرز اور دہلی کیپیٹلز کے درمیان ممبئی کے بریبورن اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ Kolkata Knight Riders vs Delhi Capitals

Kolkata Knight Riders vs Delhi Capitals
Kolkata Knight Riders vs Delhi Capitals
author img

By

Published : Apr 10, 2022, 3:12 PM IST

آج کے میچ میں جہاں کولکاتہ نائٹ رائیڈرز ٹیم جیت کی ہیٹ ٹرک کرنا چاہے گی وہیں دہلی کیپٹلز ٹیم لگاتار دو شکستوں کے بعد فتح کے رتھ پر سوار ہونے کی کوشش کرے گی۔ دہلی کیپٹلس کے کپتان رشبھ پنت کو اتوار کو انڈین پریمیئر لیگ کے میچ میں ایک بڑے چیلنج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جب ان کی ٹیم ٹیبل ٹاپر کولکاتہ نائٹ رائیڈرز سے مقابلہ کرے گی جس کی قیادت ان کے سابق کپتان شریس ایر کر رہے ہیں۔

دہلی کیپیٹلز اسکواڈ: رشبھ پنت(کپتان، وکٹ کیپر)، پرتھوی شا، ڈیوڈ وارنر، رومین پاویل، سرفراز خان، للت یادو، اکشر پٹیل، شاردُل ٹھاکر، کلدیپ یادیو، مستفیض الرحمن، خلیل احمد

کولکاتہ نائٹ رائیڈرز اسکواڈ: شریس ایر(کپتان)، اجنکیا رہانے، وینکٹیش ایر، شریس ایر، سیم بلنگز (وکٹ کیپر)، نتیش رانا، آندرے رسل، سنیل نارائن، پیٹ کمنز، امیش یادو، راسخ سلام، ورون چکرورتی

آئی پی ایل میں دہلی فرنچائزی کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے شریس ایر نے 2020 ایڈیشن میں ٹیم کو فائنل تک پہنچایا لیکن وہ چوٹ کی وجہ سے 2021 سیزن کے پہلے ہاف سے باہر ہو گئے تھے جس کی وجہ سے ان کی جگہ کپتانی رشبھ پنت کو سونپی گئی تھی اور پھر اس کے بعد 27 سالہ ایر کو دہلی فرنچائزی نے ٹیم میں برقرار نہیں رکھا جس کی وجہ سے کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے انہیں نیلامی میں خریدا اور ٹیم کی کمان سونپی۔ ایر کی کپتانی میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز چار میچوں میں چھ پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہے اسے واحد شکست رائل چیلنجرز بنگلور سے ملی تھی۔ Indian Premier League News

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.