ETV Bharat / sports

IPL 2022: آر سی بی کو 129 رنز کا ہدف، ہسرنگا کے نام چار وکٹیں - آئی پی ایل 2022

رائل چیلنجرز بنگلور نے بدھ کو آئی پی ایل 2022 کے IPL 2022 چھٹے میچ میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ٹاس جیت کر گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور یہ فیصلہ اس وقت صحیح ثابت ہوا جب آر سی بی نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی پوری ٹیم کو 18.5 اوور میں 128 رنز پر آل آوٹ کردی۔

ipl 2022, kkr all out for 128 against rcb
آر سی بی کو 129 رنز کا ہدف، ہسرنگا کے نام چار وکٹیں
author img

By

Published : Mar 30, 2022, 10:48 PM IST

ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں کھیلے جا رہے آئی پی ایل 2022 کے چھٹے میچ میں وینندو ہسرنگا (4/20) اور ہرشل پٹیل (2/11) کی بدولت رائل چیلنجرز بنگلور نے کے کے آر کو 128 رنز پر آل آوٹ کردیا۔ جس کی وجہ سے آر سی بی کو 129 رنز کا ہدف ملا۔ کے کے آر کی جانب سے آندرے رسل نے 25 اور امیش یادیو نے 18 رنز بنائے۔ آر سی بی کی جانب سے وینندو ہسرنگا نے چار وکٹ لینے میں کامیاب رہے۔ اس کے علاوہ آکاش دیپ نے تین، ہرشل پٹیل نے دو اور محمد سراج نے ایک وکٹ حاصل کی۔ بنگلورو نے پرانی ٹیم کو میدان میں اتارا ہے، جب کہ کولکاتہ نے تبدیلی کی ہے اور شیوم ماوی کی جگہ ٹم ساؤتھی کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا ہے۔IPL 2022

بشکریہ آئی پی ایل ٹویٹر
بشکریہ آئی پی ایل ٹویٹر

مختصر اسکور: کولکتہ نائٹ رائیڈرز 18.5 اوورز میں 128 آل آؤٹ (آندرے رسل 25، وینندو ہسرنگا 4/20، آکاش دیپ 3/45، ہرشل پٹیل 2/11)۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.