ETV Bharat / sports

IPL 2022 66th Match: گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا - رائل چیلنجرز بنگلور اور گجرات ٹائٹنز

آئی پی ایل 2022 کا 67واں میچ رائل چیلنجرز بنگلور اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، جہاں گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ Lucknow Super Giants Opt to Bat

گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : May 19, 2022, 7:18 PM IST

آئی پی ایل 2022 کا 67واں میچ رائل چیلنجرز بنگلور اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، جہاں گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ وہیں یہ میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ ٹاپ رینک والی گجرات ٹائٹنز پلے آف سے پہلے اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھنا چاہے گی۔ جب کہ رائل چیلنجرز بنگلور کو آخری چار میں داخلے کے اپنے امکانات کو برقرار رکھنے کے لیے ایک بڑی جیت کی درکار ہے۔ وہیں گجرات ٹائٹنز، جس نے اپنا آئی پی ایل ڈیبیو کیا، اب تک 13 میچوں میں 20 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن کو یقینی بنا لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:IPL Match Preview: گجرات ٹائٹنز جیت کا سلسلہ رکھنے اترے گی، آر سی بی کو بڑی جیت درکار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.