ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 14: ایم ایس دھونی پر جرمانہ عائد - مہندر سنگھ دھونی

انڈین پریمیئر لیگ 2021 کے اپنے پہلے ہی میچ میں چنئی سُپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی پر سست اوور ریٹ کی وجہ سے 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

MS Dhoni
MS Dhoni
author img

By

Published : Apr 11, 2021, 6:01 PM IST

چنئی سُپر کنگز(سی ایس کے) کو دہلی کیپٹلز کے خلاف میچ کے دوران سست اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

دھونی کی چنئی کی ٹیم کو ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دوہرا زخم ملا۔

ایک جانب ٹیم کو پہلے ہی میچ میں دہلی کیپیٹلز کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تو وہیں دوسری جانب سست اوور ریٹ کی وجہ سے کپتنا مہندر سنگھ دھونی 12 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

ٹیم کے ذریعہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا یہ پہلا کیس تھا۔ لہذا دھونی پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.