ETV Bharat / sports

آئی پی ایل14: کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کی نظر پرانے نئے بڑے کھلاڑیوں پر

کولکاتہ نائٹ رائیڈرس بڑے کھلاڑیوں کو اپنی جھولی میں ڈالنے کے لیے بے قرار ہے۔ کے کے آر کے منتظمین کی نظر اپنے پرانے نئے بڑے کھلاڑیوں پر ہے، جب کہ اس نے پرانی ٹیم کے ساتھ کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا ہے۔

آئی پی ایل14: کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کی نظر اپنے پرانے نئے بڑے کھلاڑیوں پر ہے

author img

By

Published : Feb 17, 2021, 1:07 PM IST

آئی پی ایل14 (2021) کی نیلامی 18 فروری کو ہونا طے ہے۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی کولکاتہ نائٹ رائیڈرس ( کے کے آر ) کی ٹیم ایسے کھلاڑیوں کو خریدنے کی کوشش کرے گی جوطویل عرصے سے ٹیم سے وابستہ ہیں۔ کے کے آر نے 7 کھلاڑیوں کوریلیز کیا ہے۔ جب کہ کولکاتہ کے پاس 10.75 کروڑ روپے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کے کے آر پرانی ٹیم کے کون کون سے کھلاڑی خریدنے کی کوشش کرتی ہے۔ ویسے اگر کے کے آر بہترین اوپنر کو ٹیم کے ساتھ جوڑنا چاہتی ہیں تو شوبھمن گِل کامیاب افتتاحی جوڑی بناسکتے ہیں۔

آئی پی ایل14 (2021) کی نیلامی 18 فروری کو ہونا طے ہے

کے کے آر کے پاس شوبھمن گِل کی شکل میں ایک عمدہ اوپنر ہیں۔ لیکن ٹیم کو دوسرے اوپنرکے لیے جدوجہد کرنا پڑی۔ پچھلے سیزن میں بھی کے کے آر کو اس پریشانی سے گزرنا پڑا۔ ایسی صورتحال میں کے کے آر نیلامی میں ایک بڑا اوپنر ڈھونڈ سکتی ہے۔ اس معاملے میں کے کے آر آرون فنچ یا ایوین لیوس پر بولی لگاسکتی ہے۔

مڈل آرڈر بیٹسمین میں دنیش کارتک، ایان مورگن اور آندرے رسل جیسے کھلاڑیوں کے باوجود گزشتہ سیزن میں کے کے آر فلاپ ہوئی۔ ایسی نیلامی میں کے کے آر جیمس نیشم جیسے آل راؤنڈر کو خرید سکتی ہے۔ ایسی صورت میں کیرلہ کے نوجوان سوپر اسٹار محمد اظہرالدین کے لیے بھی بولی لگاسکتی ہے۔ واضح رہے کہ محمد اظہرالدین نے سید مشتاق علی ٹرافی میں 194.54 کی اوسط سے 214 رنز بنائے اور زبردست سنچری بھی بنائی ہے۔

کیرلہ کے نوجوان سوپر اسٹار محمد اظہر الدین کے لیے بھی بولی  لگاسکتی ہےکولکاتہ نائٹ رائیڈرس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.