ETV Bharat / sports

ہریانہ کے شہباز کی اچھی کارکردگی سے بنگلور کی جیت - 20 لاکھ روپئے

چیپاک اسٹدیم میں کھیلے گئے مقابلے میں بنگلور نے حیدرآباد کو ہرا کر سیزن کی لگاتار دوسری جیت درج کی ہے، اس جیت کے ہیرو ہریانہ کے نوح کے رہنے والے شہباز احمد رہے۔ انہوں نے ایک ہی اوور میں تین وکٹ لے کر میچ کا پورا رخ ہی بدل دیا۔

author img

By

Published : Apr 15, 2021, 10:35 AM IST

حیدرآباد: انڈین پریمیرلنگ (آئی پی ایل) کے 14 ویں سیزن کا چھٹا مقابلہ بدھ کو سنرائز حیدرآباد اور رائل چیلنجس بنگلور کے بیچ کھیلا گیا۔ چنئی کے چیپاک اسٹیدہم میں کھیلے گئے اس دلچسپ مقابلے میں جیت کی طرف آگے بڑھے حیدرآباد ایک ہی اوور میں ہار کی طرف چلا گیا۔ بنگلور نے یہ مقابلہ چھ رن سے اپنے نام کرلیا۔

اس جیت میں جس کھیلاڑی نے بہت بڑا کردا ادا کیا وہ ہریانہ کے نوح کے رہنے والے شہباز احمد تھے، جنہوں نے مقابلے میں ویراٹ کوہلی کی ٹیم حیدرآباد جو 16 ویں اوور تک پیچھے چل رہی تھی، یہاں تک کہ حیدرآباد کی جیت بے حد آسان لگ رہی تھی کیونکہ ٹیم کے پاس ابھی بھی آٹھ وکٹ باقی تھے اور 38 رن بنا چکے منیش پانڈے اور فارم میں چل رہے جانی بیئراسٹو موجود تھے۔

لیکن 17 ویں اوور کپتان کوہلی نے یوا لفٹ آرم اسپینر شہباز احمد کو دیا، جنہوں نے اس ایک اوور میں پورے میچ کا رخ بدل دیا۔ انہوں نے دوسری پاری کے 17 ویں اوور میں ایک رن دے کر تین وکٹ اپنے نام کیے۔ شہباز نے اس اوور میں لگاتار دو گیندوں میں بیئر اسٹو اور میش پانڈے کو آوئٹ کیا اور پھر آخری گیند پر عبد الصمد کو واپس بھیج دیا۔ شہباز کی اس کارکردگی سے نہ صرف آر سی بی نے جیت حاصل کی بلکہ لسٹ میں اول مقام پر قابض ہونے میں بھی کامیاب رہی۔

بتادیں کہ شہباز بنیادی طور پر ہریانہ کے نوح کے رہنے والے ہیں لیکن گھریلو کرکٹ بنگال کی طرف سے کھیلتے ہیں۔ انہیں آئی پی ایل 2020 کی نیلامی میں بنگلور کی ٹیم نے ان کے بیس پرائز 20 لاکھ روپئے میں خریدا تھا۔ حالانکہ اپنے ڈبلیو سیزن میں انہیں صرف دو مقابلے ہی کھیلنے کو ملا تھا اور اس دوران انہوں نے اپنے نام اتنے وکٹ کئے۔

شہباز کا ابھی تک کا سفر

  • 13 میچ کھیلے ہیں جس میں انہوں نے 32.88 کی اوسط سے 559 رن بنائے ہیں۔ چار نصف سنچری اور 37 وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔
  • 21 لسٹ کے میچوں میں ان کے نام 39.54 کی اوسط سے ایک سنچری کی مدد سے 425 رن اور 18 وکٹ درج ہیں۔
  • شہباز نے 25 ٹی20 مقابلے کھیلے ہیں اور 195 رن بنائے ہیں، جبکہ 24 بلے بازوں کو آئوٹ کر چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.