ETV Bharat / sports

دہلی کیپیٹلس کی ٹیم عرب امارات کے لئے روانہ - انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اسٹیڈیم

دہلی کیپٹلس کی ٹیم سنیچر کے روز آئی پی ایل کے بچے ہوئے میچوں میں حصہ لینے کے لیے یو اے ای کے لیے روانہ ہوگئی۔ دہلی کیپیٹلس نے یو اے ای روانہ ہونے کا ویڈیو شیئر بھی کیا ہے۔

دہلی کیپٹلس
دہلی کیپٹلس
author img

By

Published : Aug 21, 2021, 8:50 PM IST

دہلی کیپٹلس کی ٹیم سنیچر کے روز آئی پی ایل کے بچے ہوئے میچوں میں حصہ لینے کے لئے یو اے ای کے لئے روانہ ہوگئی۔ دہلی کیپٹلس نے یو اے ای روانہ ہونے کا ویڈیو شیئر کیا ہے۔ ممبئی انڈینس اور چینئ سپرکنگس کی ٹیم پہلے ہی یو اے ای پہنچ ٹریننگ شروع کرچکی ہے۔

دراصل، انڈین پریمیئر لیگ کے 14 ویں سیزن کو کھلاڑیوں کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد بیچ میں ہی روک دیا گیا تھا۔ اب باقی کے میچ یو اے ای میں 19 ستمبر سے 15 اکتوبر کے بیچ کھیلا جانا ہے۔

بقیہ 31 میچ دبئی، شارجہ اور ابوظہبی کے اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔دبئی میں 13میچ، شارجہ میں دس اور ابوظہبی میں آٹھ میچ ہونا ہے۔

پہلا میچ ممبئی انڈینس اور چنئی سپر کنگس کے بیچ ہونا ہے۔ وہیں دہلی کیپٹلس کے سابق کپتان شریس ایئر پہلے دہی دہلی کیپٹلس کے بیٹنگ کوچ پروین آمرے کے ساتھ یو اے ای پہنچ چکے ہیں اور دبئی واقع انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اسٹیڈیم میں ٹریننگ بھی شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:آئی پی ایل 2021 نیلامی: جانیئے کس ٹیم نے کون سا کھلاڑی خریدا

دہلی کیپٹلس اب تک کھیل میچوں کی بنیاد پر پوائنٹ ٹیبل میں ٹاپ پر ہے۔ اب تک کھیلے گئے میچوں کی بنیاد پر دہلی کیپٹلس پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.