ETV Bharat / sports

IPL 2022: جوس بٹلر اور ایشان کشن اورنج کیپ کی دوڑ میں برابری پر - Orange Cap in IPL 2022

ممبئی اور راجستھان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بٹلر نے 68 گیندوں میں 100 رنز بنائے اور اسی میچ کی دوسری اننگ میں کشن نے 43 گیندوں میں 54 رنز بنائے تھے۔ فی الحال اورنج کیپ کی دوڑ میں دونوں کھلاڑی برابری پر ہیں Buttler and Ishan Kishan have an equal competition۔

جوس بٹلر اور ایشان کشن اورنج کیپ کی دوڑ میں برابری پر

author img

By

Published : Apr 4, 2022, 11:02 PM IST

ممبئی: IPL 2022 اپنے پہلے دومیچوں میں راجستھان رائلز کے جوس بٹلر اور ممبئی انڈینس کے ایشان کشن نے 135 رنز بنائے ہیں۔ فی الحال اورنج کیپ کی دوڑ میں دونوں کھلاڑی برابری پر ہیں۔ ممبئی اور راجستھان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بٹلر نے 68 گیندوں میں 100 رنز بنائے اور اسی میچ کی دوسری اننگ میں کشن نے 43 گیندوں میں 54 رنز بنائے تھے۔

کشن نے ممبئی کے پہلے میچ میں بھی 48 گیندوں میں 81 رنز کی اننگز کھیلی Buttler and Ishan Kishan have an equal competition for the Orange Cap تھی۔ تاہم ان دونوں میچوں میں ان کی ٹیم کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ شیوم دوبے اس فہرست میں 109 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ وہی لیام لیونگسٹن (98) اور آندرے رسل (95) چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں۔

سب سے زیادہ وکٹوں کے لیے پرپل کیپ کے معاملے میں کے کے آرکے تیز گیند باز امیش یادو فی الحال آئی پی ایل 2022 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر ہیں۔ انہوں نے 7.37 کی اوسط سے تین میچوں میں 8 وکٹیں حاصل کی ہیں اس میں سے 4 وکٹ انہوں نے پنجاب کنگز کے خلاف لیا تھا۔

مزید پڑھیں:

اس کے بعد راہل چاہر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والوں کی فہرست میں شامل ہیں جنہوں نے اب تک کل چھ وکٹیں حاصل کی ہیں۔ جب کہ محمد شامی، ٹم ساؤتھی، وینندو ہسرنگا اور ڈوین براوو تیسرے نمبر پر ہیں۔ ان تمام گیند بازوں نے پانچ پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.