ETV Bharat / sports

آئی پی ایل2021 کا شیڈول جاری، 6 شہر ہوں گے میزبان - PK

آئی پی ایل 14 ایڈیشن 9 اپریل کو شروع ہو کر 30 اپریل کو اختتام پذیر ہوگا اور ملک کے 6 شہروں میں اس کے میچز کھیلے جائیں گے۔

VIVO IPL 2021
VIVO IPL 2021
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 8:19 PM IST

انڈین پریمیئر لیگ کے 14 ویں ایڈیشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے اور اس کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپیئن ممبئی انڈینز اور رائل چیلینجرز کے مابین 9 اپریل کو چینئی میں کھیلا جائے گا۔

بشکریہ آئی پی ایل ٹویٹر
بشکریہ آئی پی ایل ٹویٹر

آئی پی ایل کے میچز احمد آباد، بنگلور، چنئی، دہلی، ممبئی اور کولکاتہ میں کھیلے جائیں گے۔ تمام میچ غیرجانبدار مقامات پر شائقین کے بغیر ہوں گے۔

رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کو رواں برس اکتوبر۔نومبر میں بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کی مشق کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور بی سی سی آئی یہ یقینی کرنا چاہتا ہے کہ تمام احتیاتی اقدام صحیح طریقہ سے اپنی جگہ پر ہوں۔

گزشتہ چیمپئن ممبئی انڈینز ٹورنامنٹ کے افتتاحی مقابلے میں رائل چیلنجرز بنگلور سے چنئی میں کھیلے گی۔ پلے آف اور فائنل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ فائنل 30 مئی کو ہوگا۔

بشکریہ آئی پی ایل ٹویٹر
بشکریہ آئی پی ایل ٹویٹر

اس سیزن میں گیارہ ڈبل ہیڈر یعنی ایک دن میں دو میچ ہوں گے۔ دن کے میچ دوپہر ساڑھے تین بجے سے شروع جبکہ شام کے میچ ساڑھے سات بجے سے شروع ہوں گے۔

ہر فرنچائزی لیگ مرحلہ میں 6 مقامات میں سے 4 مقامات پر کھیلے گی۔ لیگ مرحلہ میں مجموعی طور پر 56 میچ ہوں گے۔ چنئی، ممبئی، بنگلور اور کولکاتہ دس دس میچز جبکہ دہلی اور احمد آباد آٹھ، آٹھ میچوں کی میزبانی کریں گے۔

نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں پلے آف اور فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔

تقریباً دو برسوں کے بعد آئی پی ایل میچز بھارت میں ہوں گے کیوں کہ گزشتہ برس کورونا وائرس کی وجہ سے یہ ٹورنامنٹ یو اے ای میں ستمبر۔اکتوبر میں کھیلا گیا تھا جس میں ممبئی انڈینز نے خطابی جیت درج کی تھی۔

بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ نے ایک بیان میں کہا کہ 'ٹورنامنٹ کا شیڈول اس طرح بنایا گیا ہے کہ ہر ٹیم کو لیگ میچز کے مرحلہ کے دوران صرف 3 بار سفر کرنا پڑے تاکہ کورونا کے خطرہ کے اندیشہ کو کم رکھا جاسکے۔

جے شاہ نے مزید کہا کہ میچوں میں شائقین کو داخلہ دینے کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ بعد کے مرحلہ میں کیا جائے گا۔

آئی پی ایل 2021: میچوں کا شیڈول

  • 9 اپریل: ممبئی انڈینز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور 7:30 بجے (چنئی)
  • 10 اپریل: چنئی سُپر کنگز بمقابلہ دہلی کیپیٹلز 7:30 بجے (ممبئی)
  • 11 اپریل: سن رائزرس حیدرآباد بمقابلہ کولکاتہ نائٹ رائڈرس 7:30 بجے (چنئی)
  • 12 اپریل: راجستھان رائلز بمقابلہ پنجاب کنگز 7:30 بجے (ممبئی)
  • 13 اپریل: کولکاتہ نائٹ رائیڈرس بمقابلہ ممبئی انڈینز 7:30 بجے (چنئی)
  • 14 اپریل: سن رائزرس حیدرآباد بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور 7:30 بجے (چنئی)
  • 15 اپریل: راجستھان رائلز بمقابلہ دہلی کیپیٹلز 7:30 بجے (ممبئی)
  • 16 اپریل: پنجاب کنگز بمقابلہ چنئی سُپر کنگز 7:30 بجے (ممبئی)
  • 17 اپریل: ممبئی انڈینز بمقابلہ سن رائزرس حیدرآباد 7:30 بجے (چنئی)
  • 18 اپریل: رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ کولکاتہ نائٹ رائیڈرس دوپہر 3:30 (چنئی)
  • 18 اپریل: دہلی کیپیٹلز بمقابلہ پنجاب کنگز شام 7:30 بجے (ممبئی)
  • 19 اپریل: چنئی سُپر کنگز بمقابلہ راجستھان رائلز 7:30 بجے (ممبئی)
  • 20 اپریل: دہلی کیپیٹلز بمقابلہ ممبئی انڈینز شام 7:30 بجے (چنئی)
  • 21 اپریل: پنجاب کنگز بمقابلہ سن رائزرس حیدرآباد 3:30 بجے (چنئی)
  • 21 اپریل: کولکاتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ چنئی سُپر کنگز شام 7:30 بجے (ممبئی)
  • 22 اپریل: رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ راجستھان رائلز شام 7:30 بجے (ممبئی)
  • 23 اپریل: پنجاب کِنگز بمقابلہ ممبئی انڈینز شام 7:30 بجے (چنئی)
  • 24 اپریل: راجستھان رائلز بمقابلہ کولکاتہ نائٹ رائیڈرز 7:30 بجے (ممبئی)
  • 25 اپریل: چنئی سُپر کنگز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور 3:30 بجے (ممبئی)
  • 25 اپریل: سن رائزرس حیدرآباد بمقابلہ دہلی کیپیٹلز شام 7:30 بجے (چنئی)
  • 26 اپریل: پنجاب کنگز بمقابلہ کولکاتہ نائٹ رائڈرس 7:30 بجے (احمد آباد)
  • 27 اپریل: دہلی کیپیٹلز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور 7:30 بجے (احمدآباد)
  • 28 اپریل: چنئی سُپر کِنگز بمقابلہ سن رائزرس حیدرآباد 7:30 بجے (دہلی)
  • 29 اپریل: ممبئی انڈینز بمقابلہ راجستھان رائلز 3:30 بجے (دہلی)
  • 29 اپریل: دہلی کیپیٹلز بمقابلہ کولکاتہ نائٹ رائیڈرز 7:30 بجے (احمد آباد)
  • 30 اپریل: پنجاب کِنگز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور شام 7:30 بجے (احمد آباد)
  • یکم مئی: ممبئی انڈینز بمقابلہ چنئی سُپر کنگز 7:30 بجے (دہلی)
  • 2 مئی: راجستھان رائلز بمقابلہ سن رائزرس حیدرآباد 3:30 بجے (دہلی)
  • 2 مئی: پنجاب کِنگز بمقابلہ دہلی کیپیٹلز شام 7:30 بجے (احمد آباد)
  • 3 مئی: کولکاتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ بنگلور 7:30 بجے (احمد آباد)
  • 4 مئی: سن رائزرس حیدرآباد بمقابلہ ممبئی انڈینز شام 7:30 بجے (دہلی)
  • 5 مئی: راجستھان رائلز بمقابلہ چنئی سُپر کنگز 7:30 بجے (دہلی)
  • 6 مئی: رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ پنجاب کنگز 7:30 بجے (احمد آباد)
  • 7 مئی: سن رائزرس حیدرآباد بمقابلہ چنئی سُپر کنگز شام 7:30 بجے (دہلی)
  • 8 مئی: کولکاتا نائٹ رائیڈرز بمقابلہ دہلی کیپیٹلز 3:30 بجے (احمد آباد)
  • 8 مئی: راجستھان رائلز بمقابلہ ممبئی انڈینز شام 7:30 بجے (دہلی)
  • 9 مئی: چنئی سُپر کنگز بمقابلہ پنجاب کنگز 3:30 بجے (بنگلور)
  • 9 مئی: رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ سن رائزرس حیدرآباد 7:30 بجے (کولکاتہ)
  • 10 مئی: ممبئی انڈینز بمقابلہ کولکاتہ نائٹ رائڈرس 7:30 بجے (بنگلور)
  • 11 مئی: دہلی کیپیٹلز بمقابلہ راجستھان رائلز 7:30 بجے (کولکاتہ)
  • 12 مئی: چنئی سُپر کنگز بمقابلہ کولکاتہ نائٹ رائڈرس 7:30 بجے (بنگلور)
  • 13 مئی: ممبئی انڈینز بمقابلہ پنجاب کِنگز 3:30 بجے (بنگلور)
  • 13 مئی: سن رائزرس حیدرآباد بمقابلہ راجستھان رائلز 7:30 بجے (کولکاتہ)
  • 14 مئی: راجستھان رائلز بمقابلہ دہلی کیپیٹلز شام 7:30 بجے (کولکاتہ)
  • 15 مئی: کولکاتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ پنجاب کِنگز شام 7:30 بجے (بنگلور)
  • 16 مئی: راجستھان رائلز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور 3:30 بجے (کولکاتہ)
  • 16 مئی: چنئی سُپر کِنگز بمقابلہ ممبئی انڈینز شام 7:30 بجے (بنگلور)
  • 17 مئی: دہلی کیپیٹلز بمقابلہ سن رائزرس حیدرآباد 3:30 بجے (کولکاتہ)
  • 18 مئی: کولکاتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ راجستھان رائلز 3:30 بجے (بنگلورو)
  • 19 مئی: سن رائزرس حیدرآباد بمقابلہ پنجاب کِنگز 3:30 بجے (بنگلور)
  • 20 مئی: رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ ممبئی انڈینز 3:30 بجے (کولکاتا)
  • 21 مئی: کولکاتہ نائٹ رائڈرز بمقابلہ حیدرآباد 3:30 بجے (بنگلور)
  • 21 مئی: دہلی کیپیٹلز بمقابلہ چنئی سُپر کِنگز شام 7:30 بجے (کولکاتہ)
  • 22 مئی: پنجاب کنگز بمقابلہ راجستھان رائلز شام 7:30 بجے (بنگلور)
  • 23 مئی: ممبئی انڈینز بمقابلہ دہلی کیپیٹلز شام 3:30 بجے (کولکاتا)
  • 23 مئی: رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ چنئی سُپر کنگز 7:30 بجے (کولکاتہ)
  • 25 مئی: پہلا کوالیفائر شام 7:30 بجے (احمد آباد)
  • 26 مئی: ایلیمینیٹر شام 7:30 بجے (احمد آباد)
  • 28 مئی: دوسرا کوالیفائر شام 7:30 بجے (حمد آباد)
  • 30 مئی: فائنل شام 7:30 بجے (احمد آباد)

یو این آئی رپورٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.