ETV Bharat / sports

IPL 2022: پنجاب کنگز نے چنئی سپر کنگز کے سامنے 180 رنز کا مشکل ہدف - آئی پی ایل 2022

انڈین پریمیئر لیگ میں اتوار کو چنئی سپر کنگز اور پنجاب کنگز کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔ چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ لیام لیونگسٹون کے 32 گیندوں پر 60 رنز کی بدولت پنجاب کنگز (PBKS) نے چنئی سپر کنگز (CSK) کے سامنے 180رنز کا مشکل ہدف رکھ دیا۔

لیام لیونگسٹون کے 32 گیندوں پر 60 رنز
لیام لیونگسٹون کے 32 گیندوں پر 60 رنز
author img

By

Published : Apr 3, 2022, 10:27 PM IST

پنجاب کنگز نے اتوار کو انڈین سپر لیگ کے ایک میچ میں لیام یونگسٹون کے 32 گیندوں پر 60 رنز کی بدولت آٹھ وکٹ پر 180 رنز بنانے میں کامیاب رہا۔ لیونگ اسٹون کی 60 رنز کی اننگز کے علاوہ شیکھر دھون نے 33 اور جیتیش شرما نے 26 رنز کا تعاون دیا۔ چنئی سپر کنگز کی جانب سے کرس جارڈن اور ڈوین پریٹوریئس نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ رویندرا جدیجا، مکیش چودھری اور ڈوین براوو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

مختصر اسکور پی بی کے ایس: 180/8، لیام لیونگ اسٹون (32 گیندوں پر 60)، شیکھر دھون (24 سے 33 رنز)؛ سی ایس کے: کرس جارڈن - 2-23، ڈوین پریٹوریس - 2-30

اس سے پہلے چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) نے اتوار کو پنجاب کنگز کے خلاف اپنے آئی پی ایل میچ میں ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا سی ایس کے ٹیم میں ایک تبدیلی، کرس جارڈن تشار کی جگہ لیں گے جبکہ پنجاب کنگز نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں، راج باوا کی جگہ جیتیش شرما (وکٹ کیپر) ٹیم میں آئے ہیں اور ہرپریت کی جگہ ویبھو اروڑہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے دونوں ٹیمیں اس طرح ہیں:

چنئی سپر کنگز: رابن اتھپا، رتوراج، معین علی، امباتی رائیڈو، رویندرا جڈیجہ ( کپتان)، ایم ایس دھونی ( وکٹ کیپر)، شیوم دوبے، ڈیوین براوو، ڈیوین پریٹوریس، کرس جارڈن، مکیش چودھری۔

پنجاب کنگز: شیکھر دھون، مینک اگروال (کپتان)، بھانوکا راجا پاکسا، لیم لیونگسٹن، شاہ رخ خان، جیتیش شرما (وکٹ)، اوڈن اسمتھ، کگیسو ربادا، راہل چاہر، ارشدیپ سنگھ، ویبھو اروڑہ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.