ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020: کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو 143 رنز کا ہدف - کولکاتا نائٹ رائیڈرز

انڈین پریمیئر لیگ کے آٹھویں مقابلے میں سن رائزرس حیدر آباد نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنائے۔

KKR
KKR
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 9:41 PM IST

ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے اتری سن رائزرس حیدر آباد کی شروعات اچھی نہیں رہی اور 24 رنز پر سلامی بلے باز جانی بیرسٹو پویلین لوٹ گئے اس کے بعد کپتان ڈیوڈ وارنر بھی زیادہ دیر کریز پر نہیں رکے اور 59 رنز کے مجموعی اسکور پر وہ بھی آؤٹ ہوگئے۔ بیرسٹو اور وارنر نے بالترتیب 5 اور 36 رنز بنائے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس کے بعد منیش پانڈے اور ردھیمان ساہا نے ٹیم کو سنبھالا اور اسکور آگے بڑھایا لیکن ان کی بلے بازی کی رفتار کافی سست رہی، حالانکہ اس دوران منیش پانڈے نے اپنی نصف سنچری مکمل کی، انہوں نے 38 گیندوں میں 51 رنز بنائے، پانڈے کو آندرے رسل نے آؤٹ کیا جبکہ ساہا 31 گیندوں میں 30 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔

کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی جانب سے پیٹ کمنز، ورون چکرورتی اور آندرے رسل ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.