ETV Bharat / sports

سورو گنگولی نے آئی پی ایل کو سپر ہٹ قرار دیا

author img

By

Published : Oct 28, 2020, 8:26 PM IST

بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی نے متحدہ عرب امارات میں جاری انڈین پر یمئیر لیگ کو سپر ہٹ قرار دیا ہے ۔

سورو گنگولی نے آئی پی ایل کو سپر ہٹ قرار دیا
سورو گنگولی نے آئی پی ایل کو سپر ہٹ قرار دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سورو گنگولی نے کولکاتا میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں آئی پی ایل کرانے فیصلہ درست ثابت ہوا.

انہوں نے کہا کہ انڈین پریمئیرلیگ کو متحدہ عرب امارات میں کرانے کا فیصلہ کرتے وقت بہت پریشان تھا.

بی سی سی آئی کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کو لے کر فکر مند تھے کہ ٹورنامنٹ کامیاب ہوگا کہ نہیں. ملکی اور بین الاقوامی کرکٹروں کو کس طرح سے کورونا وائرس سے بچایا جائے

سابق کپتان کا کہنا ہے کہ لیکن وقت گزرتے وقت کے ساتھ کھلاڑیوں کی حفاظت اور آئی پی ایل کی کامیابی دکھ کر خوش ہوں.

انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں آئی پی ایل سپر ہٹ ثابت ہو رہا ہے. لوگوں میں آئی پی ایل کا خمار سر چڑھ کر بول رہا ہے.

بی سی سی آئی کے صدر نے کہا کہ
گبھراہٹ میں جو فیصلہ لیا تھا وہ اب بالک درست ثابت ہو رہا ہے.

سورو گنگو کی کہتے ہیں کہ آئی پی ایل کے فائنل مقابلے تک سب کچھ ٹھیک رہے. جو کرکٹ کے لئے سب سے بڑی کامیابی یو گئ.

انہوں نے کہا کہ “جن کھلاڑیوں نے اس مرتبہ آئی پی ایل میں شرکت کی ان کی تعریف جتنی کی جائے وہ کم ہے. کھلاڑیوں کے آئی پی ایل کھیلنے کا فیصلے کو سلام کرنا چاہئے. ”

سوروگنگولی نے کہا کہ “میں بھارتی کرکٹ کے لئے بہت کچھ کرنا چاہتا ہوں لیکن موجودہ حالات کی وجہ سے اس کی اجازت نہیں ملتی۔ ”

واضح رہے کہ کہ کورونا وائرس کے سبب آئی پی ایل 2020 کو متحدہ عرب ماتحت میں بند اسٹیڈیم کرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.